براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
چیف جسٹس نے 26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ سماعت کی مخالفت کردی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت کردی، جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ بنانے کی تجویز دی تھی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔
جسٹس منصور…
دنیا کا خوبصورت ترین اطالوی بحری جہاز کراچی پہنچ گیا
دنیا کا خوبصورت ترین اطالوی بحری جہاز دنیا کا سفر کرتے ہوئے کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، بحری جہاز کی آمد 2023 تا 2025 ورلڈ ٹور کا حصہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق اطالوی تربیتی بحری جہاز ’’امریگو ویسپوچی‘‘2 روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا ،…
شکارپور: کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن، 2 مغوی بازیاب
شکارپور میں پولیس کا کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، اس دوران پولیس نے دو مغویوں کو بازیاب کرالیا۔
رپورٹ کے مطابق پولیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 روز قبل اغوا کئے گئے 2 مغوی…
بھارتی ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتیوں کیلئے محفوظ قرار دیدیا
بھارت سے کراچی آئے ماہرین صحت نے پاکستان کو بھارتی شہریوں کیلئے محفوظ قرار دے دیا۔
تیرہویں سارک ای این ٹی کانفرنس میں بھارت سے 5 ماہرین صحت شرکت کے لیے پاکستان پہنچے۔
پروفیسر کے پی موروانی نے کہا کہ پاکستان اتنا ہی محفوظ ہے جتنا…
دادو میں زمین کا تنازع: جرگے نے فریقین پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرکے تصفیہ کرا دیا
دادو میں جرگے نے فریقین پر کروڑوں کا جرمانہ عائد کرکے 3 سال سے جاری زرعی زمین کے تنازع پر تصفیہ کرا دیا۔
ذرائع کے مطابق دادو میں زرعی زمین کے3 سال پرانے تنازع کے حل کے لیے جرگہ منعقد کیا گیا جہاں جرگہ عمائدین نے دونوں فریقین پر 5 کروڑ 44…
ملک ریاض کا دبئی میں جدید ترین شہر بنانے کا اعلان
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جدید شہر بنانے کا اعلان کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق تعمیراتی کمپنی بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے دبئی ساؤتھ میں جدید ترین شہر بنانے کا اعلان کیا ہے۔
بحریہ ٹاؤن اور دبئی…
کراچی: نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم، ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا، شدید ٹریفک…
کراچی کے علاقے کیماڑی کے مشہور نیٹی جیٹی پل پر ٹرالر اور آئل ٹینکر میں تصادم، ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ گیا۔
کراچی کے علاقے کیماڑی نیٹی جیٹی پُل پر تیز رفتار ٹرالر آئل ٹینکر سے جا ٹکرایا، تصادم کے باعث ہزاروں لیٹر آئل سڑک پر بہہ…
عمران خان کی سول نافرمانی کی کال قابل عمل نہیں، پی ٹی آئی قیادت
عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تازہ ترین کال پارٹی کےلیے حیران کن ہے اور زیادہ ترکے خیال میں یہ قابل عمل نہیں ہے۔ زیادہ ترپارٹی رہنماؤں نے اپنے داخلی وٹس ایپ گروپ میں بات کرتے ہوئے سول نافرمانی پر اپنے تحفظا ت کا اظہار کیا ہے۔ ان کے…
آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری بھی ہوسکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج…
پشاور : انٹرنیٹ کی سستی کے باعث رپورٹیں تاخیر سے ملنے پر مریضوں کو مشکلات درپیش
ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی انٹرنیٹ سروس کی رفتار سست روی کا شکار ہونے کے باعث اسپتالوں میں دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مریض تاخیر سے رپورٹس ملنے پر مشکلات سے دوچار ہوگئے۔
انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث مریضوں کو تاخیر سے رپورٹس…