براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
’بشریٰ بی بی کا دکھڑا سن کر افسوس ہوا‘ عمران خان کی اہلیہ کے بیان پر گورنر کے پی کا ردعمل
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بشری بی بی کا دکھڑا سن کر افسوس ہوا کہ اسے تنہا چھوڑ دیا گیا تھا۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی پختونوں کو چھوڑ کر بھاگ گئیں تھیں۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت…
9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں ہوئیں، احتساب نہ کیا تو دروازہ کھل جائے گا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں کی گئیں، اِن کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلئے ایک دروازہ کھل جائے گا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے احتساب کا فریم ورک تیار ہے اور…
کے پی حکومت کی انتہا پسند سیاست کا خمیازہ صوبے کے عوام بھگت رہے ہیں: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت اپنے صوبے کے عوام کی خدمت کے بجائے انتہا پسند سیاست میں مصروف ہے۔
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی انتہا پسند سیاست کا خمیازہ صوبے کے عوام بھگت…
موٹرویز اور ریلویز کے ذریعے ممکنہ دہشتگردی اور جرائم کی روک تھام کیلئے کمیٹی قائم
وزیراعظم شہباز شریف نے موٹرویز اور ریلویز کے ذریعے ممکنہ دہشتگردی اور جرائم کی روک تھام کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وزیردفاع خواجہ آصف کو موٹرویز اور ریلویز کے ذریعے ممکنہ دہشتگردی اور جرائم کے روک تھام کیلئے قائم…
کچھ لوگ خواتین کی ترقی نہیں دیکھ سکتے، تنگ نظر سوچ کا جواب خواتین فٹ بالرز ہیں: بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ کچھ لوگ خواتین کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے، تنگ نظر سوچ کا جواب خواتین فٹ بالرز ہیں۔
کراچی کے علاقے لیاری میں پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کی افتاحی تقریب سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ تنگ نظر…
خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں: مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال ہے۔
صوابی میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ صوبے میں…
سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
جسٹس امین الدین نے از خود نوٹس کی سماعت کےلیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔
جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس…
مذاکرات کا دروازہ بند نہیں، پی ٹی آئی سیاسی گفتگو کرنا چاہے تو ہم تیار ہیں: رانا ثنا
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے پی ٹی آئی سیاسی گفتگو کرنا چاہتی ہے تو کرے ہم اس کے لیے تیار ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جو لوگ جیلوں میں ہیں ان کی رہائی عدالتوں…
سینیٹ قائمی کمیٹی میں ترک شدہ پراپرٹی ایکٹ میں ترمیم کے بل پر غور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ کے اجلاس میں ترک شدہ پراپرٹی کی فروخت سے حاصل رقم فیڈرل کنسولیڈیٹڈ فنڈ میں جمع کرانے سے متعلق انوشہ رحمان کا بل مؤخر کر دیا گیا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ کے اجلاس میں ترک شدہ پراپرٹی ایکٹ میں ترمیم کا…
دہشتگردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے ہمارا عزم پختہ ہے، دہشت گردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
لاہور میں میری ٹائم سکیورٹی ورک شاپ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…