براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ضلع کرم میں فریقین نے غیرمعینہ مدت تک سیز فائر پر اتفاق کرلیا

ضلع کرم میں دونوں قبائل کے عمائدین نے غیرمعینہ مدت تک سیز فائر پر اتفاق کرلیا۔ کمشنرکوہاٹ ڈویژن معتصم باللہ شاہ کی سربراہی میں ضلع کرم میں پائیدار امن کے لیےگرینڈ جرگہ ہوا۔ کمشنر کوہاٹ کے مطابق فریقین کے 100 سے زیادہ افراد نےگرینڈ…

جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانےکےکیس میں خاتون کو 6 سال قیدکی سزا

جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزمہ کو 6 سال قید کی سزا سنادی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکا جانے والی پریانکا دیوی سمیت چار ملزمان کے خلاف کیس کا تحریری فیصلہ جاری…

8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: جے یو آئی کا حکومت کو الٹی میٹم

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہےکہ 8 دسمبر تک دینی مدارس کا بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ ایک بیان میں سیکرٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ حکومت کو دینی مدارس کا بل ہر…

وزیراعظم اور فضل الرحمان کا فون پر رابطہ: مولانا نے مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سے آگاہ کیا

وزیر اعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولا نافضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانافضل الرحمان نے وزیراعظم کو مدارس رجسٹریشن بل پر تحفظات سےآگاہ کیا جس پر شہباز شریف نے بل پر تمام…

کے پی میں گورنر کی بجائے وزیراعلیٰ یونیورسٹیز کا چانسلر ہوگا: ترمیمی بل منظور

صوبائی اسمبلی نے 'خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل 2024' منظور کرلیا۔ کے پی کی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان نے 'خیبر پختونخوا یونیورسٹیز ترمیمی بل 2024' پیش کیا جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ ترمیمی بل کے مطابق وزیراعلیٰ تمام پبلک…

اسلام آباد اورپنجاب پولیس کو شیرافضل مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت اورپنجاب کی پولیس کو 20 دسمبر تک پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ…

ریاض میٹرو سروس میں مسافروں کو کن 6 زبانوں میں رہنمائی ملے گی؟

سعودی عرب کے دارالحکومت میں شروع ہونے والی جدید سہولتوں سے آراستہ ریاض میٹرو سروس کے مسافروں کو 6 مختلف زبانوں میں رہنمائی مل سکے گی۔ اخبار 24 کے مطابق ریاض رائل کمیشن نے ’میٹرو ریاض ‘ میں مسافروں کی سہولت کے لیے عربی کے علاوہ 6 دیگر…

پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کیلئے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی

پنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم لانچ کردی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل اسکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا جسے حاصل کرنے کیلئے پنجاب کے صارفین آج سے ہی ایس ایم ایس یا آن لائن پورٹل…

مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا لیکن میں بھاگنے والی عرورت نہیں۔ بشریٰ بی بی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق تاج الدین کے گھر گئیں جہاں انہوں نے ورثا سے تعزیت کی اور انہیں…

محسن نقوی کا سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ، تعمیراتی کاموں کا جائزہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کو سرینا چوک انٹرچینج کی تعمیر کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے مدت سے قبل پراجیکٹ کی…