براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
190 پاؤنڈز ریفرنس: بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم کا دے دیا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین…
یواے ای ویزوں میں مشکلات، حکومت کا دستاویز کی تصدیق کیلئے ون ونڈو آپریشن پرغور
پاکستانیوں کو عرب امارات کے ویزوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، مشکلات کی وجوہات میں سے ایک یو اے ای میں پاکستانیوں کی جانب سے جعلی دستاویزات جمع کرانے کی شکایات بھی تھی۔
حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تحفظات دور کرنے کے لیے بڑے…
سابق میڈیا کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی کی عمران خان پر تنقید، نوازشریف سے معافی مانگ لی
پاکستان تحریک انصاف کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر پنجاب جاوید بدر نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے نام کھلا خط لکھ کر ماضی میں کی گئی الزام تراشیوں پر معافی مانگ لی۔
جاوید بدر نے صدر مسلم لیگ ن کے نام لکھے کھلے خط میں کہا کہ نواز شریف سے…
جوڈیشل کمیشن کے دو اجلاس آج طلب، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صدارت کریں گے
سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کے دو اجلاس آج منعقد ہوں گے جس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے۔
ایک اجلاس میں سندھ اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز تقرری کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں ججز تقرریوں کے لیے…
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کل پنجاب پولیس نے روایتی بدمعاشی کی: فیصل چوہدری
پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کل پنجاب پولیس نے روایتی بدمعاشی کی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ کل کے ڈرامے کا آج اختتام ہوا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر…
محمد صادق خان افغانستان میں نمائندہ خصوصی مقرر
سابق سفیر محمد صادق خان کو افغانستان کا نمائندہ خصوصی مقرر کردیا گیا، وہ 2008 سے 2014 تک افغانستان میں پاکستانی سفیربھی رہ چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نےسابق سفیرمحمد صادق خان کو افغانستان کانمائندہ خصوصی مقررکردیا، وزارت خارجہ نے…
گن پوائنٹ پر سندھ کا پانی نہیں دیں گے: آغا سراج درانی
سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ گن پوائنٹ پر سندھ کا پانی نہیں دیں گے، وفاق اور صوبوں کو مل بیٹھ کر اس پر بات کرنی چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج…
’بانی پی ٹی آئی ایک مرتبہ پھر بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں‘
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی ایک مرتبہ پھر بہت بڑی غلطی کر رہے ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک…
بنوں میں پاک فوج کے تعاون سے علمائے کرام کا گرینڈ امن جرگہ
بنوں کے مدرسہ مہتمم اور علماء کی جانب سے پاک فوج کے تعاون سے گرینڈ امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔
میجر جنرل ذوالفقار علی بھٹی، جنرل آفیسر کمانڈنگ کوہاٹ نے جرگہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر شرکاء نے متفقہ طور پر فتنہ الخوارج،…
مریم نواز کی ضمنی انتخابات میں کامیابی پر لیگی امیدوار رانا طاہر کو مبارکباد
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی پی 139 سے ضمنی انتخاب جیتنے پر لیگی امیدوار رانا طاہر اقبال کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بھرپور اعتماد کرنے پر شیخوپورہ کے عوام سے اظہار تشکر کیا۔
مریم نواز نے کہا کہ رانا طاہر اقبال کی…