براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہندو پی ایس پی افسر تعینات

ملکی تاریخ کے پہلے ہندو پی ایس پی افسر راجیندر مہیگوار نے فیصل آباد میں تعیناتی کے بعد اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کردیے۔ فیصل آباد پولیس گلبرگ سرکل میں بطور اے ایس پی تعینات ہونے والے نو جوان راجیندر مہیگوار کا تعلق سندھ کے پسماندہ…

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے رویے اور مداخلت سے پی ٹی آئی رہنما پریشان

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے مبینہ سخت رویے اور پارٹی معاملات میں بڑھتی ہوئی مداخلت سے تحریک انصاف کے کئی رہنماکافی پریشان ہیں۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر پارٹی کے بعض سینئر رہنماؤں نے بتایا کہ عمران خان کی اہلیہ اور بہن کا پارٹی…

بلاول بھٹو سے اسحاق ڈار کی ملاقات، معاملات کے حل کیلئے کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں معاملات کے حل کیلئے پیپلزپارٹی اورحکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم…

لندن پولیس نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا

لندن پولیس نے سابق چیف جسٹس ریٹائرڈ قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا ہے۔ سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سفارتی گاڑی پر مڈل ٹیمپل پر مبینہ حملے کے بعد پاکستانی ہائی کمیشن نے پولیس کو شکایت درج کرائی تھی۔…

کراچی ڈاؤن سنڈروم پروگرام کے بچوں کا وزیراعلیٰ ہاؤس کا دورہ

کراچی ڈاؤن سنڈروم پروگرام کے 22 بچوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کا دورہ کیا، بچوں نے مختلف دفاتر دیکھے اور وزیراعلیٰ کی کرسی پر بھی باری باری بیٹھے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ڈاؤن سنڈروم کے شکار بچوں کا…

شیخوپورہ: پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا

شیخوپورہ میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا۔ پی پی 139 شیخوپورہ 4 کے تمام 124پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگ کے رانا طاہر اقبال 44 ہزار 535 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔…

وزیراعظم کی فلسطینی سفیر سے ملاقات، غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کے مطالبے کا اعادہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام عالم کی جانب سے اسرائیل کا سخت احتساب نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی اور مقبوضہ علاقوں میں مصیبت زدہ فلسطینی عوام کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی بلا…

پنجاب یونیورسٹی میں فائرنگ سے طالبعلم جاں بحق

پنجاب یونیورسٹی شعبہ جینڈر اسٹڈی کے طالب علم محمد عمار کو فائرنگ کرکےقتل کر دیا گیا۔ شیخ زاید اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہےکہ محمد عمار کی ہلاکت 3 گولیاں لگنے سے ہوئی۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے یونیورسٹی میں طالب علم کی ہلاکت پر وائس چانسلر…

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے 2 علیحدہ آپریشنز میں مجموعی طور پر 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق پہلا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن سراروغہ جنوبی وزیرستان میں خوارج کی موجودگی کی…

بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کی علیمہ خان سے اڈیالہ جیل کےکمرہ عدالت میں تکرار

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگو ہر خان اور بیرسٹرسلمان اکرم راجہ کی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان سے اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں تکرار ہوگئی۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران علیمہ خان، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر گوہر خان کمرہ…