براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
اپنی جنس كے ازخود تعین كی اسلام میں اجازت نہیں ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
اسلامی نظریاتی کونسل نے کسی فرد کی جانب سے اپنی واضح جنس تبدیل کرنے کو ناجائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی جنس كے ازخود تعین كی اسلام میں اجازت نہیں ہے، اسلامی تعلیمات كے مطابق ہرفرد كی جنس پیدائشی طور پر طے شدہ ہوتی ہے۔
اسلامی نظریاتی…
سیاسی و مالی فوائدکیلئے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو انصاف کےکٹہرے میں لانا ضروری ہے، فارمیشن کمانڈرز…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت دو روزہ 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا کہ سیاسی ومالی فوائد کی خاطر جعلی خبریں پھیلانے والوں کی نشاندہی کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق…
عمران خان سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی، عمران نےگلے لگایا اور بوسہ لیا: شیخ رشید
اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات ہوئی ہے۔
اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سےگفتگو میں شیخ رشید نے بتایا کہ عمران خان سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی، عمران…
گورنر خیبر پختونخوا کی میزبانی میں ہونیوالی اے پی سی کا اعلامیہ جاری
پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی میزبانی میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
آل پارٹیز کانفرنس میں خیبرپختونخوا کے مالی اور سیاسی مفادات کے لیے سیاسی اور ٹیکنیکل کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ…
اپوزیشن لیڈر عمرایوب اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار
پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو اڈیالہ جیل کے باہر سےگرفتار کرلیا۔
پولیس کی جانب سے عمر ایوب سمیت سابق صوبائی وزیر پنجاب راجہ بشارت، ملک احمد چٹھہ اور عظیم الدین کو بھی…
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائدکردی گئی
9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے موقع پرعمرایوب، شیخ…
پنجاب : ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکی منظوری
پنجاب کابینہ نے ارکان صوبائی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔
صوبائی کابینہ نے گزشتہ اجلاس میں ایکس ایجنڈا کے طور پر تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دی، کابینہ کی منظوری کے بعد تنخواہوں میں اضافے کا بل اسمبلی میں پاس ہونے کے لیے…
کینیڈا: ریسٹورینٹ سے شراب چرانے والے شخص کا چاقو سے حملہ، 2 افراد زخمی
کینیڈا میں ایک چور نے ریسٹورینٹ سے شراب چرانے کی کوشش کی اور اس دوران روکے جانے پر چاقو کے وار سے 2 افراد کو زخمی کردیا تاہم پولیس کی کارروائی میں چور مارا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے شہر وینکوور میں بدھ کی شام ایک شخص…
پاکستان عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کیلیے پرعزم ہے، دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے مقدمے کی پیروی کے لیے پرعزم ہے۔
دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ڈاکٹر عافیہ کے سلسلے میں سہولت کاری جاری رکھے گا۔ پاکستان عافیہ…
توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ کے وارنٹ جاری کردیے۔
راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے مسلسل غیر…