براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا
صدر مملکت آصف زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا۔
ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق مدارس رجسٹریشن بل صدر مملکت نےگزشتہ دنوں اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا ہے اور صدر کے بل واپس بھجوانےکے بعد حکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس…
انٹرنیٹ مسائل: ایلون مسک کی اسٹار لنک کو پاکستان لانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر مملکت برائے آئی ٹی
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا ہے ہم کوشش کر رہے ہیں کہ دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کی سیٹلائٹ کمپنی اسٹار لنک کو پاکستان لے آئیں۔
پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا…
عارف علوی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔
سابق صدر عارف علوی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
عارف علوی کے وکیل نے کہا کہ گزشتہ روز عدالت نے 3 مقدمات میں…
محکمہ صحت کے ملازمین کو مستقل کرنے کا معاملہ کے پی کابینہ کو بھیج دیا گیا
سپریم کورٹ کے ریگولر بنچ نے خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کے گریڈ ایک سے 12 تک ملازمین کو مستقل کرنے کا معاملہ صوبائی کابینہ کو بھیج دیا۔
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی ریگولر بنچ نے کیس سماعت کی۔
ریگولر بنچ نے ہدایت کی کہ…
پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانے کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں بھی گونج
پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانےکے لیے برطانوی پارلیمنٹ میں بھی آوازیں بلند ہونے لگیں۔
پاکستانی نژاد برطانوی ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے برطانیہ میں پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا، برطانوی ممبر پارلیمنٹ نے…
تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ تیسری بغاوت ناکام ہونے پر پشتون کارڈ کھیلنا قابل مذمت ہے۔
پی ٹی آئی اے گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے بلائی جانیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات…
کے پی سینیٹ الیکشن کیس: الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کرانے سے متعلق درخواست پر جواب جمع کرانے کے لیے آخری مہلت دے دی۔
پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے لئے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست…
سپریم کورٹ کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن بھی جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفتری اوقات صبح 8:30 سے دوپہر 3:30 تک ہوں گے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جمعے کو سپریم کورٹ کے اوقات کار…
اوباڑو کے قریب مال بردار ٹرین کی 3 بوگیاں الگ ہوگئیں
اوباڑو کے قریب ڈہرکی میں مال بردار ٹرین کی 3 بوگیاں ٹرین سے الگ ہوگئیں۔
ریلوے ذرائع کے مطابق مال بردار ٹرین پنجاب سے کراچی کی طرف جا رہی تھی کہ چلتی ٹرین کی بوگیاں کھل گئیں، بوگیوں کے کھلنے کا ڈرائیور کو بھی پتہ نہ چل سکا، میرپورماتھیلو…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی بخاری کی گرفتاری سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما علی بخاری ایڈووکیٹ کی گرفتاری سے روک دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی، علی بخاری ایڈووکیٹ کی جانب سے وکیل صدر…