براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک
پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک کو لاہور میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یسطور الحق مرحوم کے نماز جنازہ میں مسلح افواج کے ریٹائرڈ و حاضر سروس افسران اور…
گورنر ہاؤس میں اے پی سی کے نام پر صوبے کا مسترد شدہ ٹولہ جمع ہوا ہے: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس میں اے پی سی کے نام پر صوبے کا مسترد شدہ ٹولہ جمع ہوا ہے۔
اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ اے پی سی سیاسی پوائنٹ سکورنگ اور پی ٹی آئی کے خلاف بیانیہ بنانے کی ناکام…
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد76 ہو گئی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست…
سندھ ہائیکورٹ میں ریگورلر اور آئینی بنچز کا تنازع حل نہ ہوسکا
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کے فیصلے کے باوجود عدالت میں ریگولر اور آئینی بنچز سے متعلق تنازع حل نہ ہوسکا۔
سندھ ہائیکورٹ میں آج کیسز کی سماعت کے دوران جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا کہ جو کیسز ریگولر بنچ کے دائرہ…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مٹی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مٹی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
اقوامِ متحدہ کی جانب سے ہر سال 5 دسمبر کو ورلڈ سوائل ڈے منایا جاتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد صحت مند زمین کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور زمینی وسائل کو پائیدار طریقوں سے استعمال…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ 9 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔
جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ…
توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی سے ضمانت منسوخی کی درخواست پر جواب طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی سے ضمانت منسوخی کی درخواست پر جواب طلب کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کیلئے ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کی، ایف آئی اے…
ججز کی تقرری کا معاملہ، وکلاء کے ناموں کی فہرست میں دو مزید نام شامل
لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرریوں کیلئے مزید دو وکلاء کے نام فہرست میں شامل کردیئے گئے۔
لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کے لیے بنائی گئی فہرست میں وکلاء کے ناموں کی تعداد 7سے بڑھا کر 9 کر دی گئی، سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار سردار اکبر…
سندھ حکومت کا کسانوں کو ایک لاکھ ایکڑ پر سمارٹ سبسڈی دینے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کسانوں کو ایک لاکھ ایکڑ پر سمارٹ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی وزیر زراعت محمد بخش مہر کی زیرصدارت سندھ واٹر اینڈ ایگریکلچرل ٹرانسفارمیشن پراجیکٹ بارے اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری زراعت نے بریفنگ دی۔
بریفنگ میں بتایا…
صدر اور وزیراعظم کا میجر محمد اکرم کو 53ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے 53ویں یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے میجر محمد اکرم شہید کو دفاع وطن کی خاطر 1971 میں جان کا نذرانہ پیش…