فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

0 109

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ 9 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔

جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ میں شامل ہیں، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی بنچ کا حصہ ہوں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.