براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
توشہ خانہ ٹوکیس: ضمانت منسوخی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹوکیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹوکیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت…
کے پی میں لائف انشورنس اسکیم شروع کرنیکا فیصلہ، خاندان کے سربراہ کی وفات پر رقم دی جائیگی
حکومت نے آئندہ سال یکم جنوری سے لائف انشورنس اسکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں موجودہ صوبائی حکومت کے 8 فلیگ شپ منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور اجلاس…
گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کر ڈالی
کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ نے عدالت سے انوکھی فرمائش کردی۔
کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت میں گینگ وار کے سرغنہ عذیر جان بلوچ نے اپنے وکیل فاروق حیدر جتوئی ایڈووکیٹ کے توسط سے تحریری…
کراچی ائیرپورٹ حملہ، دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتا لگا لیا گیا
کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتا لگا لیا۔
ذرائع کے مطابق خودکش حملے کی تیاری پی آئی بی کالونی تھانے کی حدود پرانی سبزی منڈی میں کی گئی، دہشت گردوں نے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کے شہریوں کی گرفتاریوں پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اسلام آباد میں صوبے کے شہریوں کی گرفتاریوں کے معاملے پر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔
خط میں وزیر اعلیٰ نے بے بنیاد انسداد دہشت گردی ایکٹ (ATA) کے مقدمات اور پختون…
سینیٹ کمیٹی نے آبادی کے حساب سے اقلیتی نشستیں مختص کرنے کیلئے معاونت طلب کرلی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے صوبے میں آبادی کے حساب سے اقلیتوں کی نشستیں مختص کرنے کیلئے الیکشن کمیشن اور ادارہ شماریات سے معاونت طلب کرلی۔
سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے…
رواں سال کا نومبر پاکستان کی 64 سالہ موسمی تاریخ کا گرم ترین نومبر قرار
نومبر2024 کو پاکستان کی 64 سالہ موسمی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دے دیا گیا، ملک میں رات کے ریکارڈ کیے درجہ حرارت اب تک کے زائد ترین درجہ حررات رہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری نومبر کے موسمی خلاصے کے مطابق ملک میں نومبر کے دوران…
کراچی: لفٹ میں پھنس کر زخمی ہونے والا بچہ اسپتال منتقلی سے قبل دم توڑگیا
کراچی کے علاقے گلستان جوہربلاک 19 میں رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر زخمی بچہ اسپتال منقل سے قبل ہی دم توڑ گیا۔
عینی شاہد نے بتایا کہ لفٹ کا دروازہ کھلتے ہی ایک بچہ اندر آگیا دوسرے بچے کا ایک پاؤں اندر آیا اور لفٹ چل پڑی۔
ذرائع کے…
کراچی: عالمی اردو کانفرنس کے موقع پر 4 روزہ ٹریفک پلان جاری
عالمی اردو کانفرنس کا آغاز آج سے آرٹس کونسل کراچی میں ہورہا ہے، افتتاحی تقریب سے لیکر اگلے 4 روز تک مختلف راستے ٹریفک کیلئے بند رہیں گے، اس موقع پر ٹریفک کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
ٹریفک پولیس کے اعلامیے کے مطابق عالمی اردو…
کراچی پولیس نے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عالمگیر خان کو حراست میں لے لیا
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو گھر سے حراست میِں لے لیا گیا۔
تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عطااللہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ سابق ایم این اے…