براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
اچھی پالیسیوں اور بروقت فیصلوں کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
27 گھنٹے کے دورہ سعودی عرب سے واپسی پر بغیرآرام کیے وزیراعظم شہباز شریف ایف بی آر کے جائزہ اجلاس میں پہنچ گئے۔
اجلاس کے دوران وزیراعظم کو بتایا گیا کہ شوگر انڈسٹری کی ویڈیو اینالیٹکس کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔
وزیراعظم کو بریف کیا…
عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کو گمراہ کن بیانیے سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا
عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کو مس انفارمیشن اور گمراہ کن بیانیے سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا۔
عالمی اقتصادی فورم کی جانب سے جاری 2024 گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان مس انفارمیشن اور گمراہ کن بیانیہ سے متاثر ہونے والے ممالک…
‘پی ٹی آئی نے ہمیشہ ریاست کیخلاف پروپیگنڈا کیا، شاید وہ اب کبھی بھی احتجاج کی کال نہ دے…
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ریاست کے خلاف پرو پیگنڈا کیا، اس کی قیادت معصوم لوگوں کو ورغلاکر احتجاج میں لائی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں…
بندوق، غلیل اور پتھر نہیں، پاکستان کا چہرہ یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے بچےہیں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا ہےکہ بندوق، غلیل، پتھر اور کیلوں والے ڈنڈے پاکستان کا چہرہ نہیں، پاکستان کا چہرہ یونیورسٹیز میں پڑھنے والے بچے ہیں۔
لاہور میں ہونہار اسکالر شپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…
لکی مروت: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک ہوگئے
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک اور 2 زخمی بھی ہوئے۔…
بلاول سے ملاقات، فضل الرحمان کا مدارس رجسٹریشن بل پرصدر کے دستخط نہ ہونے پرتشویش کا اظہار
جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ملاقات کی ہے۔
بلاول پیپلزپارٹی کے وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں رہائش گاہ پہنچے اور ملاقات کی۔
ملاقات میں ملکی…
پاراچنار میں جان بچانیوالی ادویات کی قلت، کے پی حکومت نے ہیلی کاپٹر سے ترسیل شروع کردی
پاراچنار میں جان بچانے والی اور دیگر ادویات کی قلت ہوگئی ہے جس کے بعد خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ادویات پاراچنار پہنچانا شروع کردی ہیں۔
حکام کے مطابق روڈ کی بندش کے باعث پارا چنار میں ادویات کی قلت ہوگئی تھی،…
سندھ رینجرز کے زیر استعمال میٹھارام ہاسٹل کی حیثیت سے متعلق محکمہ اوقاف سے رپورٹ طلب
سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ اوقاف سے رینجرز کے زیر استعمال میٹھارام ہاسٹل کی حیثیت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ۔
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے لاپتا شہری کامران کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں رینجرز پراسیکیوٹر عدالت…
وزیراعلیٰ پنجاب نے ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کاجامع پلان طلب کر لیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کاجامع پلان طلب کر لیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے 10 روز کے اندر سمال ٹرم، میڈیم ٹرم اور لانگ ٹرم اصلاحات پیش کرنے کی ہدایت کردی ، ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کیلئے…
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ ، محفوظ رہیں
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈرپاس کے نیچے پیش آیا ، صوبائی وزیر کے آگے والی کار ایک…