صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ ، محفوظ رہیں

0 64

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی کار کو لاہور کینال روڈ پرحادثہ پیش آیا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ جی آراو سے پنجاب یونیورسٹی جاتے ہوئے جیل روڈ انڈرپاس کے نیچے پیش آیا ، صوبائی وزیر کے آگے والی کار ایک خاتون چلا رہی تھی جن کے اچانک بریک لگانے سے تین گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں ۔

صوبائی وزیر حادثےمیں محفوط رہیں ، وہ پنجاب یونیورسٹی میں وزیراعلیٰ کی سکالرشپ کی تقریب میں شرکت کیلئے جارہی ہے ۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.