براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری کردی گئی۔سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے چار بینچز تشکیل دیے گئے ہیں ، پرنسپل سیٹ پر اسلام آباد میں دو بینچز ، دو بینچز کوئٹہ رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔…

اپوزیشن اراکین کیخلاف کارروائی، سپیکر کے پی کے نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کے خلاف سپیکر کی جانب سے کارروائی کا معاملہ، سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کے سپیکر کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا کہ 26 اپوزیشن اراکین پنجاب اسمبلی کو معطل کیا گیا ہے، معلوم ہوا ہے کہ ان 26 ممبران…

لاہور ایئر پورٹ پر پرندوں کی موجودگی فلائٹ آپریشنز کیلئے خطرہ، نیا نوٹم جاری

لاہور ایئرپورٹ پر پرندوں کی موجودگی طیاروں کے محفوظ فلائٹ آپریشن کے لیے خطرہ، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیا۔پی اے اے کی جانب سے پائلٹس کو لاہور ایئرپورٹ پر طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے دوران انتہائی احتیاط کی ہدایت کر…

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی جس کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید مون سون بارشیں وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔؎محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں اور 13 جولائی سے اس میں…

یونائیٹڈ بزنس گروپ کی کور کمیٹی کا اجلاس، اہم عہدیداروں کی تقرریاں

یونائیٹڈ بزنس گروپ کی مرکزی کور کمیٹی نے ملکی سطح پر تنظیمی ڈھانچا مضبوط بنانے کے لیے اہم عہدیداروں کی تقرریوں کی منظوری دے دی۔کور کمیٹی کے اجلاس کے دوران ایک اہم پیش رفت میں مومن ملک کو یونائیٹڈ بزنس گروپ کا سینئر نائب چیئرمین مقرر کیا…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے افغانی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے افغانستان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں شعبہ زراعت میں بھی بھرپور معاونت کی یقین دہانی کرائی گئی، اس موقع پر…

انسانی حقوق کی تنظیموں کو پنجابیوں کے قتل کی برملا مذمت کرنی چاہئے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نہتے مسافروں کا شناخت کی بنیاد پر قتل کس انسانی حق کی جنگ ہے؟ انسانی حقوق کی تنظیموں کو پنجابیوں کے قتل اور ہر دہشت گردی کی برملا مذمت کرنی چاہئے۔ہیومن رائٹس کمیشن کے نمائندہ وفد نے سرفراز بگٹی سے…

ژوب میں شہید ہوئے مسافر غلام سعید کا جسد خاکی دیکھ کر والد کا انتقال

ژوب میں پنجابی شناخت کر کے شہید کیے گئے غلام سعید کی لاش دیکھ کر والد بھی شدت غم سے وفات پاگئے۔میاں چنوں میں غلام سعید کا جسد خاکی آبائی گھر چک نمبر 72 پندرہ ایل پہنچا تو مقتول کے والد غلام سرور نے میت دیکھتے ہی دم توڑ دیا۔ غلام سرور…

مون سون بارشوں کا طوفانی سپیل، لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش

مون سون بارشوں کا طوفانی سپیل، لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش ہوئی۔صوبائی دارالحکومت میں مال روڈ، گلشن راوی، داتا دربار، اسلامپورہ، ڈیوس روڈ لکشمی چوک میں بارش ہوئی، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کی چھٹی ہوگئی، کئی علاقوں میں فیڈر بند…

پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت اجلاس میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ آٹھویں…