براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پہلگام واقعے پر بھارتی الزامات اور بھارتی آبی جارحیت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور
قومی اسمبلی نے پہلگام واقعے پر بھارتی الزامات اور بھارتی آبی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے طارق فضل چوہدری نے قرار داد پیش کی۔
قرار…
اطلاعات ہیں کہ بھارت ایل او سی کے اطراف کسی بھی جگہ حملہ کر سکتا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ بھارت لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف کسی بھی جگہ حملہ کر سکتا ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کو ان شاءاللہ منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف پہلے…
پہلگام واقعے کے بعد آرمی چیف کی سخت پوزیشن نے ہی پاکستان کا موجودہ مؤقف تشکیل دیا، امریکی اخبار
بھارت کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور خصوصاً مسئلہ کشمیرپرپاکستان کے آرمی چیف میدان عمل میں آگئے۔
امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہمیشہ پس پردہ کام کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں لیکن پہلگام واقعے کے بعد جنرل…
پاکستان نے برطانیہ کو پہلگام واقعےکی تحقیقات میں شمولیت کی دعوت دے دی
پاکستان نے برطانیہ کو پہلگام واقعےکی تحقیقات میں شمولیت کی دعوت دے دی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیراعظم نے پہلگام واقعےکی تحقیقات میں برطانیہ کو شمولیت کی دعوت دی۔ وزیراعظم نے…
چین کاجنوبی ایشیا میں امن و استحکام کیلئے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرنے کا اعادہ
در مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کے اقدامات سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق صدرآصف زرداری سے چین کےسفیر نے ملاقات کی جس دوران چینی سفیر نے جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرنے کا…
مریم نواز کی بھارت سے آنے والے پاکستانی مریضوں کے مفت علاج کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھارت سے علاج ادھورا چھوڑ کر واپس آنے والے پاکستانی مریضوں کے مکمل اور مفت علاج کی ہدایت کر دی۔
بھارت میں زیرعلاج متعدد پاکستانی مریض، جن میں جگر اور گردے کے ٹرانسپلانٹ سمیت دیگر سنگین امراض میں مبتلا…
پاکستان کا ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے ابدالی ویپن سسٹم کے بعد آج ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق الفتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا، "ایکس انڈس" مشق کے تحت فائر کیے گئے الفتح میزائل کی رینج 120 کلومیٹر ہے، میزائل میں…
بھارتی آبی جارحیت زور پکڑ گئی، دریائےچناب میں پانی کی آمد 29 ہزار 300کیوسک کم ہوگئی
بھارت کی آبی جارحیت زور پکڑ گئی ہے جس کے باعث دریائےچناب میں پانی کی آمد صرف 5300 کیوسک رہ گئی ہے۔
واپڈا کے اعداد و شمار کے مطابق دریائےچناب میں پانی کی آمد 29 ہزار 300کیوسک کم ہوکر 5300 کیوسک رہ گئی ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ…
فوجی عدالتوں میں سیویلینز کے ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل کا فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کے فیصلے پر انٹراکورٹ اپیل کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے سماعت کی جس دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان نے دلائل دیے۔
سماعت کے دوران…