براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی،گرج چمک اور ہلکی بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی،گرج چمک اور ہلکی سے درمیانی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 28 مئی سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے،27 سے 31 مئی تک ملک کے بالائی علاقوں میں…
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لیے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردی۔
فوکل پرسن وزارت اوورسیز پاکستانیز مصطفیٰ ملک نے کہا کہ دنیا پاکستانی ہنرمندوں پر بند دروازے کھول رہی ہے، کویت حکومت نے پاکستانیوں کو ورک، فیملی، وزٹ، سیاحتی اور…
کراچی: گھر میں صفائی کے بہانے سے گھسی ملازمائیں 98 لاکھ کے زیورات لے اڑیں
کراچی کے علاقے کے ڈی اے اسکیم میں گھر میں صفائی کا کام لےکر 3 خواتین 98 لاکھ روپے مالیت کے زیورات لے اڑیں۔
پولیس کے مطابق کے ڈی اے اسکیم کے گھر میں چوری کا مقدمہ منصورعظیم نامی شخص کی مدعیت میں شارع فیصل تھانے میں درج کرلیا گیا۔
مقدمے…
پاکستان ہے تو تمام سیاسی جماعتیں ہیں: صدر مملکت آصف زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک اور جمہوریت کی خاطر قربانیاں دیں، پاکستان ہے تو تمام سیاسی جماعتیں ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی قیادت میں پیپلزپارٹی اٹک کی تنظیم اور…
وزیراعظم نے بلال بن ثاقب کو معاون خصوصی مقرر کر دیا
وزیراعظم شہبازشریف نے بلال بن ثاقب کو اپنا معاون خصوصی مقرر کر دیا۔
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلال بن ثاقب کرپٹو اور بلاک چین سے متعلق وزیراعظم کے معاون خصوصی ہوں گے، بلال بن ثاقب کا عہدہ وزیر مملکت کے مساوی ہو گا۔…
سندھ: پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی ٹیوشن فیس میں 200 فیصد اضافہ
سندھ میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی ٹیوشن فیس میں من مانے 200 فیصد اضافے سے طالب علموں اور والدین کو شدید مالی پریشانیوں کا سامنا ہے۔
سال 2019 میں پرائیویٹ میڈیکل کالجوں کی ٹیوشن فیس 10 لاکھ روپے سالانہ مقرر کی گئی تھی، کالجوں نے 2 سال تک…
امید ہے عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے: بیرسٹر گوہر علی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہرعلی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے امید ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان عید سے پہلے رہا ہوں گے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے بیرسٹر گوہر علی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی…
جو جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں آزاد کیسے شامل ہوسکتے ہیں؟ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار…
آئینی بینچ کےججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ میں آنے والی جماعت میں آزاد امیدوار شامل ہوسکتے ہیں اور جو سیاسی جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں کیسے آزاد لوگ شامل ہوسکتے ہیں لہٰذا سنی اتحاد کونسل مخصوص…
منفرد نائٹ رن : وفاقی دارالحکومت کی رات روشنیوں سے بھر گئی
اسلام آباد میں منعقدہ منفرد نائٹ رن نے وفاقی دارالحکومت کی رات کو روشنیوں سے بھر دیا۔
اسلام آباد نائٹ رن کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد رننگ کمیونٹی کی جانب سے کیا گیا جس کیلئے رنرز، فیملیز، سفارت کاروں اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق…