براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کراچی: 28 مئی کو ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی، نئی تاریخ بھی سامنے آگئی

کراچی میں 28 مئی بروز بدھ کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ ترجمان انٹر بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بدھ کو انٹرمیڈیٹ کے ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں، ملتوی شدہ پرچے اب 30مئی جمعہ کو لیے جائیں…

سندھ حکومت نے مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی پر مہم کا آغاز کردیا

سندھ حکومت نے مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف مہم کا آغاز کردیا۔ رپورٹ کے مطابق مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف کارروائی کےلیے آئی جی، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اورمحمکہ ٹرانسپورٹ کے افسران کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اس…

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کی میزبانی کر کے خوشی ہوئی: ترک صدر

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف اور ان کے وفد کی میزبانی کر کے خوشی ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ترک زبان میں اپنے پیغام میں رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم پاکستان کے ساتھ ملاقات…

عمر ایوب کی 9 مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے تین مقدمات میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ اے ٹی سی کے ایڈمن جج منظر علی گل نے9 مئی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش مقدمات میں عمر…

عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں:شیرافضل مروت

ایم این اے شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کو اندازہ ہو گیا ان کی قیادت کے تلوں میں تیل نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں مایوسی قیادت نےخود پھیلائی ہے،مزاحمتی طاقت کوخود ہی پی…

سپریم کورٹ: عدالتی نظام میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر آج سمپوزیم کا انعقاد

سپریم کورٹ میں عدالتی نظام میں ٹیکنالوجی کے استعمال پر آج سمپوزیم کا انعقاد ہوگا۔ سمپوزیم کی صدارت چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے، سمپوزیم کا عنوان "پاکستان میں عدالتی نظام میں ٹیکنالوجی کے استعمال، امکانات اور وعدے" ہے۔…

ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی کی عہدے پر بحالی اور حکم امتناع کی فوری استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی سے برخاست کئے گئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی عہدے پر بحالی اور حکم امتناع کی فوری استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے ڈاکٹر ضیاء القیوم کی عہدے پر بحالی…

احتساب کمیٹی نے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کو کلیئر قرار دیدیا

خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کیلئے قائم احتساب کمیٹی نے سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کو کلیئر قرار دے دیا۔ سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے خلاف جاری تحقیقات مکمل کر لی گئیں۔ ذرائع احتساب کمیٹی کے مطابق بابر…

پنجاب حکومت کا اہم اقدام:محکمہ جنگلات میں برانچ لیس بینکاری نظام نافذ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محکمہ جنگلات میں برانچ لیس بینکاری نظام نافذ کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محکمہ جنگلات میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کے لیے شفاف اور باعزت ادائیگی نظام متعارف کرایا ہے اور اس برانچ لیس…

ملک میں سیاسی یکجہتی کا ماحول ہونا چاہیے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم و سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے ملک میں سیاسی یکجہتی کا ماحول ہونا چاہیے۔ جنوبی پنجاب کے نواحی علاقہ کوٹلہ موسیٰ خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ بھارت نے جارحیت کا…