براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
حافظ عبدالکریم مرکزی جمعیت اہل حدیث کے بلا مقابلہ امیر منتخب، لیاقت بلوچ کی مبارکباد
حافظ عبدالکریم مرکزی جمعیت اہل حدیث کے بلا مقابلہ امیر منتخب ہوگئے۔
حافظ عبدالکریم کے مقابلے پر کوئی امیدوار نہیں آیا، چیئرمین الیکشن بورڈ ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے انتخابی عمل کی نگرانی کی، مجلس شوریٰ کے ارکان نے مرکز اہل حدیث میں…
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کی آج اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے جج شاہ رخ ارجمند آج صبح 10 بجے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں سماعت کریں گے، پراسکیوشن آج مزید گواہ…
بلاول عوامی مینڈیٹ سے پاکستان کے اگلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے، صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری عوامی مینڈیٹ سے پاکستان کے اگلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے۔
گورنر ہاؤس لاہور میں صدر آصف زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی قیادت میں پیپلز پارٹی اٹک کی تنظیم…
موٹر وے پولیس نے 2 کمسن گمشدہ بھائیوں کو والدین کے حوالے کردیا
موٹر وے پولیس نے روشن بھیٹ کےقریب 2 گمشدہ سگے بھائیوں کو والدین سے ملوادیا۔
ترجمان موٹر وے کے مطابق صادق آباد کے علاقے روشن بھیٹ میں 6 اور 8 سالہ دو بھائی مدرسے سے بھاگ کر آئے تھے مگرگھرکا راستہ بھول کر قومی شاہراہ پر آگئے تھے اور…
پنجاب میں آندھی و طوفان سے ہونے والے 80 فیصد نقصانات کی وجہ سولر پینلز قرار
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل نے صونے میں ہونے والی حالیہ آندھی اور طوفان کے باعث ہونے والے 80 فیصد نقصانات کی وجہ سولر پینلز کو قرار دیدیا۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہے کہ بارشوں کی…
آج ملک کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان
محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار ، کشمیر ، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے کچھ اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر…
بھارت نے دریائے سندھ کا پانی روکنے کیلئے ماسٹر پلان شروع کردیا
بھارت، جو اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت متنازعہ علاقے لداخ میں واقع عظیم دریائے سندھ کے بہاؤ کو روکنے کے اپنے ماسٹر پلان کے تحت، نے لداخ میں 10 نئے میگا ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جن میں اچنتھنگ-سانجک، پارفیلا، سونٹ…
‘چین کسی ملک کو پاکستان کی سرحدوں یا خود مختاری کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیگا’
چین نے حالیہ پاک بھارت فوجی تصادم کے بعد پاکستان کو اپنا آہنی دوست قرار دینے کا اعادہ کرتے ہوئے واضح اعلان کر دیا ہے کہ چین پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا، شراکت داری نہ صرف جنوبی ایشیا میں…
کراچی میں پانی اور بجلی کی بندش کیخلاف مختلف علاقوں میں شہریوں کا احتجاج
کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے موسم میں پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف شہریوں کے احتجاج کا سلسلہ زور پکڑنے لگا۔
نارتھ ناظم آباد سخی حسن ، کورنگی چکرا گوٹھ اور چنیسر گوٹھ کے مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے گھنٹوں تک سڑکیں بند رکھیں۔
کالا پل…
پاک ترک اعلیٰ عسکری قیادت کی ملاقات، ترک وزارت دفاع نے پاکستان کو ’برادر ملک‘ قرار دیا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترک وزیر دفاع یاشار گولر سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون اور عسکری تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترک میڈیا کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ ملاقات میں ترکش لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل…