براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
حیدرآباد میں 40 من وزنی بیل جے ایف 17 تھنڈر کے چرچے، 50 لاکھ میں فروخت
عید قرباں سے قبل حیدرآباد کی لیاقت کالونی میں 40 من وزنی بیل جے ایف 17 تھنڈر کے چرچے ہیں جس کا سودا 50 لاکھ روپے میں طے پاگیا ہے۔
حیدرآباد کے علاقے لیاقت کالونی میں 40 من وزنی قربانی کے جانور جے ایف 17 تھنڈر کے خوب چرچے ہیں، مویشی کے…
ترک صدر سے ملاقات، وزیراعظم نے بھارت کیخلاف جنگ میں حمایت پر ترک حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا
وزیراعظم شہباز شریف نے استنبول میں ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے۔
استنبول میں ہونے والی ملاقات بہت خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان گہری، تاریخی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا گیا۔
وزیراعظم نے جنوبی…
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 بھارتی اسپانسرڈ خوارج مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی اسپانسرڈ خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا…
لاہور پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں تمام سرکاری محکموں سے نمبر لے گئی
لاہور پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں تمام سرکاری محکموں سے نمبر لے گئی۔
لاہور سٹی ٹریفک پولیس کے ای چالان کے حوالے سے جاری کردہ ڈیٹا میں یہ چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔
پچھلے کچھ عرصے کے دوران حاصل کیے گئے اس ڈیٹا کے مطابق…
پنجاب حکومت نے صوبے میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی
پنجاب حکومت نے برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن رولز 2025 نافذ کرتے ہوئے صوبے بھر میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق صوبے میں برتھ اور ڈیتھ رجسٹریشن فیس ختم کردی گئی ہے، اب برتھ اور ڈیتھ کی رجسٹریشن بلا معاوضہ…
عمرکوٹ: تالاب میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے
عمرکوٹ کے گاؤں ولہار میں تین بچے نہانے کے دوران تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے میں دو بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے، بچےگرمی کی وجہ سے تالاب پر نہانےگئے تھے۔
دوسری جانب منڈی بہاءالدین کےگاؤں دھبولہ میں دو…
امن ہمارا پہلا انتخاب ہے، بھارت نے دوبارہ حماقت کی تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا: ڈی جی آئی…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے ہم امن پسند لوگ ہیں اور امن ہمارا پہلا انتخاب ہے، لیکن اگر بھارت نے دوبارہ حماقت کی ہمارا جواب پہلے سے زیادہ شدید ہوگا۔
خیبر…
خضدار خودکش حملے میں زخمی ہونے والی مزید 2 طالبات شہید ہو گئیں
خضدار میں اسکول بس پر ہونے خود کش حملے میں زخمی ہونے والی مزید 2 طالبات شہید ہو گئیں۔
سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ خضدار حملے میں زخمی ہونے والی 2 طالبات شیما ابراہیم اور مسکان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئیں۔
سکیورٹی ذرائع کے…
بلوچستان کے زیتون کے تیل نے امریکا میں ہونیوالے مقابلے میں تمغہ جیت لیا
بلوچستان کے زرعی شعبے کو عالمی سطح پر بڑی کامیابی میسر آئی ہے۔
ضلع لورالائی میں پیدا ہونے والے زیتون کے تیل نے امریکا میں منعقدہ عالمی مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
یہ اعزاز ناصرف مقامی کاشتکاروں کی محنت کا اعتراف ہے بلکہ صوبے…
کرپشن کے الزامات: گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو 1ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام میں اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔
اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی عباد اللہ نے ایک بیان دیا تھا کہ…