توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

0 106

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کی آج اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے جج شاہ رخ ارجمند آج صبح 10 بجے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں سماعت کریں گے، پراسکیوشن آج مزید گواہ پیش کرے گی۔

علاوہ ازیں گواہوں میں وزارت خارجہ کے ایک متعلقہ افسر بھی پیش ہوں گے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.