براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام ویژن ہے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مضبوط، شفاف اور منصفانہ مالیاتی نظام کا قیام ویژن ہے۔ بینکوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مالیاتی تنظیموں، ماہرین اور معاشی ترقی کے ہر سٹیک ہولڈر کو خراج تحسین پیش…

پنجاب کابینہ: پی ٹی آئی حتجاج میں شہید کانسٹیبل کے ورثا کو 2.9 کروڑ، زخمی کو 10 لاکھ دینے کی منظوری

پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے پر تشدد احتجاج میں شہید و زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پولیس اور رینجرز پر…

بشریٰ اور قاسم سوری جیسے لوگ عمران کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں سے واپسی نہ ہو: واوڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور قاسم سوری جیسے لوگ عمران خان کو اس دلدل میں لے جا رہے ہیں جہاں سے واپسی نہ ہو۔ ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ باہر بیٹھے لوگ عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف…

بانی پی ٹی آئی باہر نکل کر انتقام نہیں لیں گے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی باہر نکل کر کسی سے انتقام نہیں لیں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ باہر…

سپیشل ہیروز کی حوصلہ افزائی اور معاونت کرنا اجتماعی ذمہ داری ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سپیشل ہیروز کی حوصلہ افزائی اور معاونت کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ سپیشل افراد کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کے سپیشل ہیروز کو سلام،…

پی ٹی آئی نوسر بازوں کی جماعت ہے، فیک ویڈیوز پھیلائیں: عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نوسر بازوں کی جماعت ہے، فیک ویڈیوز پھیلائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انتشار گولی چلانے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے،…

خیبرپختونخوا کے حالات غلط پالیسیوں کی وجہ سے خراب ہوئے: علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ صوبے کے حالات غلط پالیسیوں کی وجہ سے خراب ہوئے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہماری افغانستان کے ساتھ طویل سرحد ہے، عوام…

کراچی: رمپا پلازہ میں آتشزدگی، فائربریگیڈ آگ بجھانے میں مصروف

ایم اے جناح روڈ رمپا پلازہ میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں اور ایک اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ ذرائع کے مطابق آگ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے پانچویں منزل تک جا پہنچی، ریسکیو 1122 کی ڈیزاسٹر رسپانس…

وزیر داخلہ کا نیکٹا اور صوبوں کے مابین کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ نے نیکٹا اور صوبوں کے مابین کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مؤثر کوآرڈینیشن کے لیے نیشنل فیوژن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اہم…

اسلام آباد کے 3 قومی اسمبلی حلقوں کا معاملہ، الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور

الیکشن کمیشن نےاسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا 24 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل…