براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

حکومت لکھ کر دے کہ گلگت بلتستان کے حوالے سے کیا پریکٹیکل مسائل ہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ حکومت لکھ کر دے کہ گلگت بلتستان کے حوالے سے کیا پریکٹیکل مسائل ہیں۔ سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان کی آئینی و قانونی حیثیت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اعتراض کیا کہ…

ہزارہ ایکسپریس میں مسافر گرفتار، 1 کلو منشیات برآمد

ریلویز پولیس نے روہڑی ریلوے اسٹیشن کے اطراف سے کارروائی کرتے ہوئے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا۔ ہزارہ ایکسپریس کے مسافر سے 1 کلو سے زائد منشیات اور خواب آور گولیاں برآمد ہوئیں۔ ضلع رحیم یار خان کا رہائشی ملزم عقیل بلال ریکارڈ یافتہ بھی…

آئینی بینچ نے کراچی گرین بیلٹ پر گرڈ اسٹیشن تعمیر سے متعلق ازخود نوٹس نمٹا دیا

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی گرین بیلٹ پر گرڈ اسٹیشن تعمیر از خود نوٹس نمٹا دیا۔ عدالت نے کہا کہ گرڈ اسٹیشن گرین بیلٹ پر تعمیر نہیں ہوا بلکہ گرڈ اسٹیشن عوامی سہولت کے پلاٹ پر تعمیر ہوا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ گرڈ…

کے الیکٹرک نے عدم ادائیگی پر پاکستان ریلوے کی بجلی منقطع کردی

کے الیکٹرک نے بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی کے باعث پاکستان ریلوے کی بجلی منقطع کرنے کا عمل شروع کردیا۔ ترجمان کے ایلکٹرک کے مطابق پاکستان ریلوے کو بقایا جات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بجلی کی فراہمی جاری رکھنا ممکن نہیں، پاکستان ریلوے کے 31…

بیرسٹر گوہر کا بیان جھوٹ بولنے والوں کے خلاف فرد جرم ہے، وزیر امور کشمیر

وفاقی وزیر امور کشمیر و شمالی علاقہ جات انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر کا بیان جھوٹ بولنے والوں کے خلاف فرد جرم ہے، لاشوں کا جھوٹا بیانیہ والوں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں۔ ایک بیان میں امیر مقام نے کہا کہ جھوٹ بول کر ریاست،…

ریاست مخالف مواد شیئر کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی گئی

ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف مواد شیئر کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی گئی۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ بلوچستان نے ریاست مخالف پروپیگنڈے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، ترجمان نے بتایا کہ سوشل میڈیااکاؤنٹس کی…

دہشتگرد گروپوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا…

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں ’’ون پلانٹ سمٹ فار واٹر‘‘ میں شرکت کریں گے،…

اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔ اقتصادی تعاون تنظیم کے وزراء کونسل کی سائیڈ لائن پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے شعبوں پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال…

عمران خان سے ملاقات کیلئے بہنوں کی درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بہنوں کی ملاقات سے متعلق درخواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو طلب کر لیا۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کے لیے درخواست…