براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ڈی چوک احتجاج پر مقدمات، عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج سے متعلق درج مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے عمر ایوب کیخلاف ڈی چوک احتجاج سے متعلق درج…

عمران اور بشریٰ کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آگئے: عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ناکام بغاوت کے تمام ثبوت سامنے آگئے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آئی جی اسلام آباد، سیکرٹری داخلہ اور ڈی پی او اٹک کی پریس…

بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت منظور، 23 دسمبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے خلاف…

پنجاب: قیدیوں کی فلاح کیلئے جیل کچن اور غلہ گودام کے ایس او پیز جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کی فلاح کیلئے جیل کچن اور غلہ گودام کے ایس او پیز جاری کر دیئے۔ جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق ہفتہ وار کھانے کا مکمل مینیو اور تقسیم کے اوقات کار جیل کچن میں آویزاں ہوں گے، جیل سلاٹر ہاؤس میں مرغی کو ذبح…

جی ایچ کیو حملہ کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم

جی ایچ کیو حملہ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، سپیشل پراسیکیوٹر نے ملزمان کی غیر حاضری پر وارنٹ…

پی ٹی آئی کو کہیں نہ کہیں دشمن ملک سے سپورٹ مل رہی ہے: سعید غنی

صوبائی وزیر ہاؤسنگ سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کہیں نہ کہیں دشمن ملک سے سپورٹ مل رہی ہے۔ کراچی میں صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں صوبا ئی وزیر سعید غنی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس میں دیکھ…

راجن پور: پولیس وین اور ٹرک میں تصادم، 2 پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

راجن پور میں پولیس وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس پارٹی شراب کی ترسیل کی اطلاع پر منشیات فروشوں کے تعاقب میں جا رہی تھی کہ انڈس ہائی وے روڈ کھیتران پمپ کے قریب…

کے پی کابینہ کی الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائر کرنے کی منظوری

خیبرپختونخوا کابینہ نے الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست دائر کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کے معاملے پر صوبائی حکومت الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت جائے گی، صوبائی حکومت کی الیکشن کمیشن کے خلاف تیار پٹیشن کی کاپی دنیا نیوز کو…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی راہداری ضمانت منظور، درج مقدمات کی رپورٹ طلب

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں علی زمان، عالیہ حمزہ، حمید شاہ اور سابق رکن اسمبلی عادل بازئی کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے درج مقدمات کی رپورٹ کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے پی ٹی…

کورین سفیر نے سرگودھا میں سالانہ کینو سیزن 25-2024 کا افتتاح کر دیا

کورین سفیر پاک کی جون نے سرگودھا میں سالانہ کینو سیزن 25-2024 کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں سابق صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چودھری شعیب احمد بسرا، حسن یوسف، ساجد حسین تارڑ موجود تھے، کورین سفیر اور سفارتی عملے نے تازہ کینو…