براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
راولپنڈی میں 102 ماحول دوست بسیں چلانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے راولپنڈی کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات کو مزید بہتر بناتے ہوئے 102 ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔
منصوںے کا فیصلہ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، یہ منصوبہ 84 کلو میٹر ایریا کو…
تمام شعبوں میں خصوصی افراد کی شرکت یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: صدر ، وزیراعظم
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام شعبہ ہائے زندگی میں خصوصی افراد کی شرکت یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔
معذوری کے حامل افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ معذوری…
مسلح افواج قوم کی حمایت کیساتھ تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج قوم کی پرعزم حمایت کے ساتھ تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے نارووال اور سیالکوٹ میں فیلڈٹریننگ…
آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے حکومت کا متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کردیا
آزاد کشمیرسپریم کورٹ نے حکومت کا متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کردیا۔
آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل کورٹ نے درخواست پر سماعت کی۔
فل کورٹ نے ابتدائی سماعت کے بعد صدارتی آرڈیننس کی معطلی کا حکم…
فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، سائبر کرائم ترمیمی بل تیار
حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔
رپورٹ کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل رائٹس…
مریم نواز نے ’پیرا‘ میں تعیناتیوں اور قواعد وضوابط سمیت دیگر امور کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرِ صدارت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کے پہلے اجلاس میں اتھارٹی کے قیام، تعیناتیوں اور قواعد و ضوابط سمیت دیگر امور کی منظوری دیدی گئی۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ…
احتجاج و ہنگامہ آرائی: حکومت کا انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ
حکومت نے ملک میں فسادات و ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں 24 نومبر کو ہونے والے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا…
پی ٹی آئی قیادت بیرون ملک مقیم اپنے مخصوص گروپ اور سوشل میڈیا کی یرغمال بن گئی
تحریک انصاف قیادت بیرون ملک مقیم اپنے مخصوص گروپ اور سوشل میڈیا کی یرغمال بن گئی۔
قومی روزنامہ کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت متفق ہے کہ ان کی وجہ سے پارٹی اور جیل میں قید بانی عمران خان کے لیے مشکلات میں…
ٹرینوں کے مسافر ایمرجنسی میڈیکل سہولیات سے محروم
پاکستان ریلوے کا دعویٰ ہےکہ وہ عوام کو بہتر سفری سہولیات پہنچانے میں مصروف عمل ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ٹرینوں میں سفرکرنے والے مسافروں کو ایمرجنسی میڈیکل سہولت بھی میسر نہیں۔
پاکستان ریلوے جو کہ عوام کو محفوظ سفر کی سہولیات دے رہا ہے،…
بلوچستان: سرکاری گاڑیاں سابق وزرا، مشیر اور بااثر افراد کے پاس ہونیکا انکشاف
بلوچستان کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی 38گاڑیاں سابق نگران وزرا اور مشیروں جب کہ 5 گاڑیاں بااثر افراد کے پاس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
صوبائی حکومت کئی ماہ گزرنے کے باوجود یہ گاڑیاں واپس نہیں لے سکی۔
موصولہ دستاویزات کے مطابق…