براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 29 نومبر سے بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم آج صبح صوبے سے نکل گیا۔ اس سسٹم کے تحت سبی، کوہلو ،با رکھان، کوئٹہ، چمن،…

9 مئی پر معافی کی بات کرو تو عمران خان کہتا ہے شواہد لے آئیں: حافظ حمد اللہ

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پاس بار بار جا رہے ہیں لیکن وہ نئے الیکشن کی بات کرتے ہیں۔ جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں عام انتخابات کو ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا…

بلوچستان کے ضلع دکی میں ژالہ باری کا 42 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بلوچستان کے ضلع دکی میں ژالہ باری نے 42 سال کا ریکارڈ ٹوڑ دیا، علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ ضلع دکی کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری سے سولرپلیٹوں اور درختوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دوسری جانب وادی نیلم کے سیاحتی مقامات اڑانگ…

محکمہ موسمیات کی آج سے کراچی کا موسم تبدیل ہونےکی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے کراچی کا موسم تبدیل ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جس سے سردی میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا،…

پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے مستعفی

تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکرٹری علی پلھ نے پارٹی عہدے اور کور کمیٹی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما ایڈووکیٹ علی پلھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو بھیج دیا ہے۔ علی پلھ کے…

وفاقی وزیر پاور پاک، روس بین الحکومتی کمیشن اجلاس میں شرکت کیلئے ماسکو روانہ

وفاقی وزیر پاور اویس احمد لغاری پاک، روس بین الحکومتی کمیشن میں شرکت کیلئے تین روزہ سرکاری دورے پر ماسکو روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان کمیشن اجلاس میں شرکت کیلئے پاور اور پیٹرولیم ڈویژنوں کے سیکرٹریز سمیت تجارت اور…

زیر التوا مقدمات کی تعداد میں کمی، سپریم کورٹ نے رپورٹ جاری کردی

سپریم کورٹ کی جانب سے 16 سے 30 نومبر تک زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی گئی، زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہو کر 58 ہزار 487 پر پہنچ گئی ہے۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے…

تاجک سفیر کی وزیر مملکت فہد ہارون سے ملاقات، ڈیجیٹل میڈیا، مواقع اور چیلنجز پر تبادلہ خیال

پاکستان میں تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طور اور مشن کے نائب سربراہ سعید جان شفیع ییف نے وزیر مملکت اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے بدلتے ہوئے…

بشریٰ بی بی کی بہن اور ترجمان کے بیانیے پر پی ٹی آئی قیادت کو تحفظات ہیں: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارٹی قیادت نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو اور ان کی ترجمان مشعال یوسفزئی کے بیانیے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل…

ایف آئی اے کی بلوچستان میں ریاست مخالف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے بلوچستان میں ریاست مخالف مواد شیئر کرنے میں ملوث سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کرکے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو تفصیلات فراہم کردیں۔ ایف آئی اے کے اعلامیے کے…