براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پنڈی اسلام آباد کے شہری پی ٹی آئی احتجاج سے پریشان، 68 فیصد نے شدید مخالفت کی: سروے جاری
انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ نے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد اور راولپنڈی میں احتجاج سے متعلق نیا سروےجاری کردیا۔
انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے شہری پی ٹی آئی کے احتجاج سے پریشان…
شوکت عزیز صدیقی کو چیئرمین این آئی آر سی تعینات کردیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو چیئرمین قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات (این آئی آر سی) تعینات کردیا گیا۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد شوکت عزیزصدیقی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
شوکت عزیز صدیقی کی 3 سال…
مہنگائی میں کمی آئی ہے، امید ہے عام آدمی کا بوجھ کم ہوگا، وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہے، امید ہے عام آدمی پر بوجھ کم ہوگا۔
اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ طویل عرصے کے بعد مہنگائی کم ہوکر 4.9 فیصد پر آگئی ہے۔…
مظاہرین میں 100 تربیت یافتہ شر پسند تھے، پولیس پر کیمیکل بموں سے حملے کیے، ڈی پی او اٹک
پنجاب کے ضلع اٹک کے ضلعی پولیس آفیسر (ڈی پی او) ڈاکٹر غیاث گل نے کہا ہے کہ ہے 24 نومبر کو احتجاج کرنے والوں میں 100 تربیت یافتہ شرپسند تھے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر غیاث گل نے کہا کہ مظاہرین نے پولیس پر کیمیکل بموں سے حملے کیے،…
پی ٹی آئی فیک نیوز کا شکار: سیاسی، کورکمیٹی میں اسد قیصر سے متعلق 6 فیک نیوز شیئر کی گئیں
پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی اورکورکمیٹی فیک نیوز کا شکار ہوگئی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق اتوار کو کورکمیٹی گروپ میں فیک نیوز شیئر کی گئیں، کور کمیٹی گروپ میں حلیم عادل شیخ نے اسد قیصر، محمود اچکزئی پر حملےکی فیک نیوز شیئر کی۔
پارٹی ذرائع…
ڈی چوک احتجاج: عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ جاری
عدالت نے ڈی چوک میں احتجاج پربانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرا نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
کوہسار پولیس…
عمران کو 12پی ٹی آئی شہدا کا بتایا جو سیکڑوں شہادتیں کہہ رہے ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں:…
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جو ڈی چوک احتجاج میں سیکڑوں شہادتیں کہہ رہے ہیں ہم ان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہیں۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹرگوہر کا کہنا تھاکہ فائنل کال کے بعد آج بانی پی ٹی آئی…
وزیراعظم کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کاپ 16 کے سائیڈ لائن ایونٹ میں حصہ لیں گے، وزیراعظم واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی…
یو اے ای دنیا بھر میں جدت اور ترقی کی قابل تقلید مثال ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا بھر میں جدت اور ترقی کی قابل تقلید مثال ہے۔
اپنے ایک بیان میں مریم نواز شریف نے متحدہ عرب امارات کے عوام کو 53 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے…
سپریم کورٹ کے زیرالتوا مقدمات، تعداد کم ہوکر 58ہزار 487 پرپہنچ گئی
سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے کم ہوکر 58 ہزار 487 پرپہنچ گئی ۔
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی تھی، 16سے 30نومبر تک زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی…