براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی ٹی آئی احتجاج میں ہلاکتوں پر غلط رپورٹنگ، پاکستان کی برطانوی نشریاتی ادارے سے شکایت

پی ٹی آئی احتجاج میں ہلاکتوں سے متعلق غلط رپورٹنگ پر پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے سے شکایت کی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کےحوالے سےغلط رپورٹنگ پر حکومت پاکستان نے برطانوی نشریاتی ادارے…

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران اور شاہ محمود پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر

سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی جس دوران پی…

کرم میں فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر کارروائی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں نفرت پھیلانے اور قتل و غارت گری پر اکسانے والے عناصر کو دہشتگرد قرار دیکر ان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کرم…

پی ٹی آئی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کیخلاف وائٹ پیپر عمران خان کو بھیجنےکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ سمیت مرکزی قیادت پر…

پاکستان ریلوے کن مسافروں کو 50 فیصد رعایت دے رہا ہے؟

پاکستان ریلوے نے ٹرین کے مسافروں کو ٹکٹوں میں 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ رعایت صرف معذور مسافروں کیلیے ہوگی۔ پاکستان ریلوے نے معذور مسافروں کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انہیں ٹرینوں کے ٹکٹ پر 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا…

اوباڑو: ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سوار 2 طالبعلم بچوں کو کچل دیا

سندھ کے ضلع اوباڑو کے علاقے مرید شاخ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سوار دو طالبعلم بچوں کو کچل دیا ۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 2 طالبعلم بچے موقع پر جاں بحق جبکہ ایک بچی شدید زخمی ہوئی ہے ، بچے موٹرسائیکل پر سکول سے واپس گھر جا رہے…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران چلے گئے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران کیلئے روانہ ہوئے، وزیر خارجہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزراء کونسل کے 28 ویں اجلاس…

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی 21 روز کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے شہریار آفریدی کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ شہریار…

وفاقی وزیر پاور اویس لغاری 3 روزہ دورے پر روس روانہ

وفاقی وزیر پاور اویس لغاری 3 روزہ سرکاری دورے پر روس روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اویس لغاری پاک روس بین الحکومتی کمیشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، پاکستان اور روس کے ماہرین کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پاک روس بین…

جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود، یاسمین راشد و دیگر کی فرد جرم کیخلاف درخواستیں خارج

انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کی فرد جرم کیخلاف درخواستیں خارج کردیں۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے…