براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ریاست کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس قائم
ریاست پاکستان کیخلاف مذموم پراپیگنڈا میں ملوث افراد کی شناخت کیلئے جوائنٹ ٹاسک فورس کا قیام کر دیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی اے کی سربراہی میں 10 رکنی جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دیدی گئی، دیگر اداروں کے افسران بھی شامل کئے گئے، وزیراعظم کے احکامات…
گورنر راج لگانے کا شوق نہیں مگر مجبور کیا جارہا ہے، یہ آخری وارننگ ہے: طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو گورنر راج جیسے اقدام پر مجبور کیا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ حکومت کو گورنر راج جیسے فیصلے کرنے کا شوق نہیں مگر ہمیں مجبور کیا…
گھوٹکی: شہر سے محنت مزدوری کرکے گھر جاتے ہوئے دو نوجوان لاپتا
اوباڑو میں محمدپور لنک روڈ سےگھر جاتے ہوئےدو نوجوان لاپتا ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق نوجوانوں کے ورثاء نے اغوا کا شک ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ گزشتہ رات دونوں افرادگھر آرہے تھےکہ اس دوران لاپتا ہوگئے، دونوں افراد شہر سے محنت مزدوری کرکے واپس…
آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر،کراچی کی فضا بھی مضرِ صحت
لاہور کا فضائی معیار اب تک بہتر نہ ہوا جہاں آج ہفتے کے پہلے روز دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر ہے۔
لاہور میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 275 ریکارڈ کی گئی ہے، اس کے علاوہ ملتان میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 248 جب کہ…
سرائے عالمگیر میں کار نہر میں گرنے سے دلہا اور سالی جاں بحق، دلہن کو بچا لیاگیا
گجرات کے علاقے سرائے عالمگیر میں کارنہر میں گرنے سے دلہا اور سالی جاں بحق ہو گئے جبکہ دلہن سمیت 3 خواتین کو بچا لیا گیا۔
سرائے عالمگیر کے علاقے بولانی میں شادی کی خوشیوں والا گھر اس وقت ماتم میں بدل گیا جب دلہا راجا اسامہ ولیمے کی تقریب…
کراچی سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات
کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
انٹرنیٹ کی رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔
وائی…
سندھ بھر میں سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ثقافتی دن منایا گیا
سندھی ثقافتی دن کے موقع پر سندھ بھر میں ٹوپی، اجرک اور ثقافتی لباس پہنے شہریوں نے ریلیاں نکالیں، ٹیبلوز پیش کیے اور گیتوں پر رقص کرتے ہوئے صوبہ سندھ کی قدیم تہذیب و ثقافت سے محبت کا بھرپور اظہار کیا ۔
کراچی، حیدرآباد، سکھر، خیرپور،…
26 ویں ترمیم کے بعد حکومت نے وہی کام شروع کردیے جس سے انہیں روک رہے تھے: فضل الرحمان
جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے 26 ویں ترمیم کے بعد حکومت نے وہی کام شروع کردیے ہیں جس سے ہم انہیں روک رہے تھے۔
لودھراں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے…
ڈی آئی خان: چند گھنٹوں میں پولیس پر دو حملے، اے ایس آئی شہید، 3 پولیس اہلکار زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں چند گھنٹوں میں پولیس پر دو حملوں میں ایک اے ایس آئی شہید جبکہ تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تحصیل پہاڑپورمیں پل کے قریب گھات لگائے حملہ آوروں نے پولیس موبائل پر اچانک فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک…
ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ،گنڈا پور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہترہوئی، صوبے میں سی ٹی ڈی کے 16 اسٹیشن موجود ہیں، پراسیکیوشن کی پرفارمنس میں بھی بہتری آئی ہے۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا…