براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

معذوروں کو حکومتی کوٹہ کے تحت نوکریاں دی جائیں، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ معذور افراد ہمارے معاشرے اورخاندان کا اہم ترین حصہ ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام منصورہ لاہور میں خصوصی باہمت افرادکے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب سے خطاب  کرتے…

علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں عمران خان کی رہائی کی تحریک مزید زور پکڑے گی، بیرسٹر سیف

پشاور:خیبر پخونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کی قیادت پر سب کا پورا اعتماد ہے اور انکی سربراہی میں عمران خان رہائی کی تحریک مزید زور پکڑیں گی۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ…

پی ٹی آئی کے پرتشدد ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے اسلحہ کا استعمال نہیں کیا گیا: وزارت داخلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج اور اس کے خلاف کارروائی پر وزارت داخلہ کا بیان سامنے آگیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 21 نومبرکو اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو ہرقیمت پر امن وامان…

چین میں ایک سو سے زائد پاکستانی تاجر اور مال بردار گاڑیاں پھنس گئی

چین میں ایک سو سے زائد پاکستانی تاجر اور مال بردار گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ پاک چین سرحد کو آل سیزن بنانے کی کوشش بھی کامیاب نہیں ہوسکی۔ چین میں پھنسے تاجروں کے بارڈر پاس کی مدت گزشتہ روز ختم ہوچکی ہے سطح سمندر سے 15 ہزار فٹ بلندی پر واقع…

اسلام آباد میں 7 دسمبر کو دوبارہ احتجاج کی کوئی کال نہیں دی، پی ٹی آئی کی تردید

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 7 دسمبر کو دوبارہ اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے سامنے آنے والی خبر درست نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں اینکر رحمان اظہر کے ساتھ گفتگو…

ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار، صارفین پریشان

اسلام آباد : ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز ایک بار پھر سست روی کا شکار ہو گئیں جس کے باعث صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول واٹس ایپ، فیس بُک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک عارضی طور پر معطل یا سست…

بین الملکی تعلقات کی بہتری کیلئے ثقافتی سفارت کاری اہم ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکوں کے درمیان بین الملکی تعلقات کی بہتری کے لیے ثقافتی سفارت کاری اہم ہے۔ وزارتِ خارجہ میں پاکستان فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن (پفوا) چیئریٹی بازار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب…

کرم میں قبائلی جھڑپیں 11ویں روز بھی جاری، ہلاکتوں کی تعداد 130 تک پہنچ گئی

ضلع کرم میں قبائل کے درمیان جھڑپیں گیارہویں روز بھی جاری ہیں جس میں مزید 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعات میں اب تک 130 افراد جاں بحق اور 186 زخمی ہو چکے ہیں۔ قبائلی جھڑپوں کے باعث پشاور پاراچنار…

وی پی این پر پابندی سے متعلق پی ٹی اے کا اہم فیصلہ سامنے آگیا

پاکستان کے ٹیلی کام ریگولیٹر نے ملک بھر میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (VPNs) پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے وی پی این پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا، وزارت قانون کے مطابق حکومت کے پاس الیکٹرانک…

لکی مروت: تھانے پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانے پر رات گئے دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لکی مروت کے علاقے تھانہ درہ پیزو پر رات کی تاریکی میں دہشت…