براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کراچی ایئر پورٹ پر چینی شہریوں پر حملے میں ملوث ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی قائم

ایئر پورٹ کے قریب خودکش حملے کے ملزمان سے تفتیش کیلئے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر چینی شہریوں کے حملے میں ملوث ملزمان سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی قائم کردی گئی ، گرفتار ملزم…

پی ٹی آئی کا 3 روزہ احتجاج اسلام آباد پولیس کو 33 کروڑ 28 لاکھ روپے میں پڑا

پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے صرف اسلام آباد پولیس کے 33 کروڑ 28 لاکھ روپے سے زائد خرچ ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کا 3 روز کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے صرف اسلام آباد پولیس کے 33 کروڑ 28…

کے پی میں گورنر راج کا خدشہ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ایڈووکیٹ جنرل سے مشاورت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گندا پور نے گورنر راج کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل سے مشاورت مکمل کرلی، ایڈووکیٹ جنرل نے کہا صوبے میں آئین کے تحت گورنرراج نافذ نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خدشے پیش نظر…

آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعے پاکستان کے خلاف سازش ہورہی ہے: سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعے پاکستان کے خلاف سازش ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے کوئٹہ میں گرلزکالج میں پنک اسکوٹی تقسیم کرنےکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا وژن ہے ہر لڑکی کو…

عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ظلم و زیادتی کا شکار فلسطینی بھائیوں سے…

پنجاب: اربن فلڈنگ روکنے کیلئے جدید مشینری خریدنے کی اصولی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اربن فلڈنگ روکنے کیلئے جدید مشینری خریدنے کی اصولی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں اربن فلڈنگ، دریائی سیلاب اور رودکوہیوں سے نمٹنے کے لئے اقدامات کا جائزہ…

عدالت نے سڑکوں اور موٹرویز کی بندش کیخلاف درخواست نمٹا دی

لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں اور موٹرویز کی بندش کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے اعجاز خان ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاق اور حکومت پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔…

تہرے قتل کیس میں دو ملزمان کو 3،3 بار سزائے موت، 15،15 لاکھ جرمانہ

سیشن عدالت نے تہرے قتل کیس کے دو ملزمان کو تین، تین بار سزائے موت اور 15،15 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم جاری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج افتخار حسین نے تہرے قتل کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے تمام تر شواہد اور گواہوں کے بیانات کی روشنی میں…

حکمران طبقے کی خواہش ہے سیاسی ورکرز کیلئے پاکستان کو نوگو ایریا بنا دیں: نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ چاہتا ہے سیاسی ورکرز کیلئے پاکستان کو نوگو ایریا بنا دیا جائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہر سیاسی جماعت کو احتجاج کرنے…

صدر، وزیراعظم کا فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئےغیرمتزلزل حمایت کا اعادہ

صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئےغیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے ۔ صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پراپنے الگ الگ پیغامات میں فلسطینی عوام…