براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

عدالت کا شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، درج مقدمات کی رپورٹ طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈی چوک احتجاج پر شیر افضل مروت کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت کی، شیر افضل مروت…

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موخر

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہو گئی۔ سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

آل پارٹی کانفرنس کیلئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سرگرم

آل پارٹی کانفرنس کے انعقاد کے لیے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سرگرم ہو گئے۔ فیصل کریم کنڈی آج مرکزی صدرعوامی نیشنل پارٹی سے ملاقات کریں گے، گورنر خیبر پختونخوا کی سابق وزیراعلیٰ محمود خان سے بھی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات سابق…

عمران خان کی زندگی کو درپیش موجودہ خطرات کو سنجیدہ لینا چاہئے: آصفہ بھٹو

رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہاکہ سابق وزیراعظم عمران خان کی زندگی کو خطرات کے حوالے سے کہا ہے کہ علاج کے لئے مکمل منصفانہ اور جائز سہولتیں ملنی چاہئیں۔ رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے موجودہ سیاسی بحران کے سلسلے میں غیر…

سپیکر قومی اسمبلی کی روسی ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے روسی ہم منصب چیئرمین سٹیٹ ڈوما ولوڈن وکٹورو وچ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ پارلیمانی و اقتصادی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیپکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ…

بینک میں جمع حج درخواستوں کی مجموعی تعداد 34 ہزار 732 تک پہنچ گئی: وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ مختلف بینکوں میں 28 نومبر جمعرات تک مجموعی طور پرحج درخواستوں کی تعداد 34 ہزار 732 تک پہنچ گئی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی آگئی ہے، ملک کے 15 بینکوں کی نامزد شاخوں میں…

وزیراعظم کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسرائیل اور لبنانی گروپ حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنے بیان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ اعلان…

پاکستان اور چین کا ٹی ٹی پی سے انگیجمنٹ سے متعلق کوئی ایجنڈا نہیں: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے انگیجمنٹ سے متعلق کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ…

صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔ صدر اسلام آباد…