براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا ڈینٹل ڈگری کو بھی 5 سالہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈینٹل کی ڈگری کو بھی 5 سالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے اس سلسلے میں تمام یونیورسٹیوں کو احکامات جاری کردیے۔ ترجمان پی ایم ڈی سی کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے پہلے ہی بی ڈی…

ہمارا مقصد بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے، بشریٰ بی بی سے کوئی اختلافات نہیں: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میرے اور بشریٰ بی بی کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں، اس حوالے سے چلنے والی تمام…

عمران کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک کال اور دے کر شوق پورا کر لیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک اور کال دے کر شوق پورا کر لیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ سوشل میڈیا پر ان لوگوں نے پورے بلیو ایریا کو…

اسموگ تدارک کیس: لاہور ہائیکورٹ کی اسکولوں اور دفاتر کیلئے ورک فرام ہوم کی پالیسی بنانے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو اسکولوں اور دفاتر کے لیے ورک فرام ہوم کی پالیسی بنانے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے مؤثر اقدامات نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت ممبر کمیشن…

عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنےکیلئے فیصلہ کن اقدامات کرے: صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہےکہ عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنے کیلئے فوری اور فیصلہ کن اقدامات کرے۔ صدر مملکت آصف زرداری نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت کیلئے پاکستان…

پارٹی کو آگے بڑھانے کیلئے نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے: رؤف حسن

تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور خود بتائیں گے 26 نومبر کو اسلام آباد میں کیا ہوا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رؤف حسن نے کہا کہ جو کچھ اسلام آباد میں ہوا وہ ایک سنجیدہ…

اسلام آباد میں حکمرانوں کے پرتشدد رویے کی مذمت کرتے ہیں: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ وہ اسلام آباد میں حکمرانوں کے پرتشدد رویے کی مذمت کرتے ہیں۔ سکھر میں باب الاسلام سندھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کسی پارٹی…

کرم: جھڑپوں میں مزید 3 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 110 تک جا پہنچی

فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔چند روز قبل کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پایا تھا لیکن اس کے باوجود 8 روز سے جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ضلع…

جو بھی ہوا اس کا احتساب اور جواب طلبی عمران خان کرینگے: ترجمان بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہوا اس کا احتساب اورجواب طلبی عمران خان کریں گے۔ ایک بیان میں مشال یوسفزئی نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی اور نہ ہی اس میں شرکت کی، بشریٰ بی بی کا کہنا ہے…

جو آرمی چیف مرضی کا ہو، انہیں اقتدار میں رکھے وہ پی ٹی آئی کا باپ ہوتا ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو آرمی چیف ان کی مرضی کا ہو، انہیں اقتدار میں رکھے وہ پی ٹی آئی کا باپ ہوتا ہے۔ خواجہ آصف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے…