براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

وی پی این رجسٹریشن کروانے کی ڈیڈلائن میں توسیع کا امکان

ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کروانے کی 30نومبر کی ڈیڈلائن میں توسیع کا امکان ہے۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے وزارت داخلہ سے تاریخ بڑھانے کی درخواست کر دی۔ ذرائع پی ٹی اے کے مطابق وی پی…

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کیلئےقرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ رکن پنجاب اسمبلی رانامحمد فیاض نےپی ٹی آئی پرپابندی کی قراردادسیکرٹری اسمبلی کوجمع کرادی جس میں تحریک انصاف پر فوری طور پر پابندی لگانے کا…

شیر افضل مروت نے دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کی ذمہ داری عمران خان پر ڈال دی

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دھرنا سنگجانی نہ لے جانے کی ذمہ داری بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ڈال دی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے بتایا کہ بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو سنگجانی پر دھرنا دینے کی…

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے میں 3 روز ہ سوگ کا اعلان

اسلام آباد میں پی ٹی آئی ورکر پر تشدد کے خلاف خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 3 روز ہ سوگ کا اعلان کردیا۔خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت ہوا۔ اسپیکربابر سلیم سواتی کا کہنا تھا کہ ہاؤس کسٹوڈین ہونےکے…

راولپنڈی: پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ساڑھے 11 سو ملزمان کی عدالت پیشی،8 گھنٹوں تک سماعت

24 نومبر کو پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار ساڑھے 11 سو ملزمان کو عدالت پیش کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے مقدمات کی سماعت کی۔پراسیکیوشن کی جانب سے ظہیر شاہ، رانا سعادت عدالت میں پیش ہوئے جب کہ پی ٹی آئی کی…

سکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، سرغنہ سمیت 4 خوارج ہلاک، 3 زخمی

خیبر میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خوارج سرغنہ سمیت 4 خوارج ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باغ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

190 ملین پاؤنڈکیس: نیب نے بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلئے ٹیم خیبر پختونخوا بھجوا دی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبر پختونخوا بھجوا دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو 190ملین پاؤنڈکیس میں وارنٹ…

بلوچستان اسمبلی نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانےکی قرارداد منظور کرلی

بلوچستان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے سے متعلق قرارداد منظور کرلی۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبائی وزیرسلیم احمد کھوسہ نے ایوان میں پی ٹی آئی پر…

حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، اسے ہرصورت نجی شعبے کے حوالے کریں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ صوبائی اور وفاقی حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں، ہم اسے ہرصورت ختم کرکے نجی شعبے کے حوالے کریں گے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں 26 ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نےکہا…

اے این پی اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانےکی مخالفت کردی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانےکی مخالفت کردی۔ مرکزی ترجمان اے این پی انجینئر احسان اللہ خان نے جیونیوز سےگفتگو میں کہا کہ اے این پی خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت کرتی ہے،گورنر…