براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
گنڈاپور اور عمر ایوب بے بس تھے، مارچ پر بشریٰ بی بی کا کنٹرول رہا، قیادت ڈی چوک جانے کے اقدام سے…
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ڈی چوک جا کر احتجاج کرنے کے اقدام سے پی ٹی آئی قیادت مایوس ہے۔
رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو حسن ابدال جانے اور ڈی چوک کی طرف مارچ نہ کرنے پر آمادہ کرنے کیلئے ہیلی کاپٹر بھی فراہم…
بشریٰ بی بی اور علی امین کا جلا ہوا کنٹینر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گزشتہ روز جلنے والا بشریٰ بی بی اورعلی امین گنڈاپور کا کنٹینر توجہ کا مرکز بن گیا۔
تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گزشتہ روز بشریٰ بی بی اورعلی گنڈاپور کا مرکزی کنٹینر گزشتہ…
الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنا دیا گیا، مریم اورنگزیب
پنجاب کے سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ نو مئی ’’ٹو‘‘ کے پلان کو ناکام بنایا گیا ہے۔
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نو مئی والے دن کارکنوں کو آگے لگا کر فوجی تنصیبات پر حملہ کیا گیا اور 26 نومبر کو کرائے کے دہشت…
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل بلائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اسمبلی سیکریٹریٹ کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 25 نومبر کو ہونا تھا تاہم پی ٹی آئی احتجاج کے باعث اجلاس 2 دسمبر کی دوپہر دو بجے تک ملتوی…
پی ٹی آئی کے پر تشدد احتجاج میں خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کی شمولیت کے ثبوت سامنے آگئے
پاکستان تحریک انصاف کے پرتشدد احتجاج میں خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین بھی شامل تھے جس کے ثبوت سامنے آگئے۔
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اب تک راولپنڈی سے 400، اٹک پتھرگڑھ سے 410، چکوال سے 44، مری سے 3 اور میانوالی سے 8…
بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر کھود دی ہے، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر کھود دی ہے، اب بانی کی سیاسی طور پر تکلیفیں بڑھیں گی۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے…
مسلم لیگ ن کے تین بڑوں کی ملاقات، اہم فیصلے کر لیے
حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے تین بڑوں کی لاہور میں طویل ملاقات ہوئی ہے جس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔
ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزرا احسن اقبال اور رانا…
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج، ملک میں امن و امان کا جائزہ لیا جائیگا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آئین پاکستان میں ڈپٹی وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں…
شاہ محمود قریشی کے مقدمات کا ریکارڈ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے مقدمات کا ریکارڈ پیش کردیا گیا۔
شاہ محمود قریشی کیخلاف مغل پورہ، زمان پارک اور جناح ہاؤس کے قریب چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے 5 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں ہوئی جس…