براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی ٹی آئی کا احتجاج 9مئی سے کم نہیں تھا : شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج 9مئی سے کم نہیں تھا، اہم مواقع پر اس قسم کی کالز دینا اچھی روایت نہیں ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پچھلے دوتین دن سے جو…

بدین :خوفناک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 30 سے زائد مویشی ہلاک

سندھ کے ضلع بدین میں کھورواہ کے مقام پر مویشیوں اور مرغیوں سے بھری 3 گاڑیوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مویشیوں اور مرغیوں سے بھری 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد شدید…

جلاؤ گھیراؤ مقدمات: عمر ایوب اور زرتاج گل کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور

9 مئی ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عمر ایوب اور زرتاج گل کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔ اے ٹی سی گوجرانوالہ میں عمر ایوب، زرتاج گل اور احمد چٹھہ کے خلاف 9 مئی کے مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواستوں…

ماڈل ٹاؤن کے بعد سانحہ ڈی چوک حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا: بیرسٹر سیف

صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت نے ظلم اور بربریت کی ایک اور داستان رقم کی، ماڈل ٹاؤن کے بعد سانحہ ڈی چوک بھی جعلی حکومت کے ماتھے کا جھومر بن گیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا…

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔آئینی بنچ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل…

مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت ہیں: سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع نے اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین کی اموات کی خبریں جھوٹی اور من گھڑت قرار دے دیں۔ اس حوالے سے سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چند لوگوں کی جانب سے احتجاج کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کی…

سانحہ نومئی مقدمات: یاسمین راشد کی بعدازگرفتاری ضمانت پرسماعت ملتوی

سانحہ نو مئی ،جناح ہاؤس کے قریب چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے دو مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری ضمانت پر سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے دو مقدمات میں بعد از گرفتاری ضمانت…

پی ٹی آئی احتجاج منسوخ: نظام زندگی بحال، داخلی و خارجی راستے، موٹرویز کھل گئیں

پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج منسوخ ہونے کے بعد لاہور کے داخلی و خارجی راستے کھول دیئے گئے جبکہ موٹرویز کو بھی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہر کے تمام داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں، راوی پل، پرانا راوی پل،…

احتجاج کی آڑ میں پرتشدد کارروائیاں، پنجاب پولیس کے 2 اہلکار شہید، 280 سے زائد زخمی

احتجاج کی آڑ میں پرتشدد کارروائیاں، مظاہرین کے حملوں میں پنجاب پولیس کے 2 اہلکار شہید،280 سے زائد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کی 22 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، پی ٹی آئی کارکنان نے مختلف مقامات پر آگ لگائی اور سرکاری املاک…

آپریشن مکمل، پی ٹی آئی والوں سے کہتا ہوں اب بس کر دیں: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آپریشن مکمل ہو گیا، پنجاب پولیس، اسلام آباد پولیس اور رینجرز نے آپریشن کامیاب بنایا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی چوک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے آج نیا دن نئی سوچ کے ساتھ طلوع…