براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عمر سیال نے آئینی بینچ کا ممبر بننے سے معذرت کرلی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عمر سیال نے آئینی بینچ کا ممبر بننے سے معذرت کرلی۔ جسٹس عمر سیال نے آئینی بینچز کمیٹی کے چیئرمین جسٹس کریم خان آغا کو خط کے ذریعے آگاہ کردیا۔ جسٹس عمر سیال کی جانب سے خط میں کہا گیا ہےکہ جوڈیشل…

وزیراعظم نے 4 ہفتے قبل مذاکرات کی جو پیشکش کی وہ واپس نہیں لی: رانا ثنا اللہ

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کو جو تجویز دی گئی تھی عمل ہوتا تو ان کے لیے بہتر تھا، وزیراعظم نے چار ہفتے قبل مذاکرات کی پیش کش کی وہ واپس تو نہیں لی۔ نجی ٹی وی کے پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا…

ضلع کرم میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری، جھڑپوں میں مزید 10 افراد جاں بحق

ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور جھڑپوں میں مزید 10افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ضلع کرم کے مقبل، نستی کوٹ کانڈہ، علی زئی اور بگن سمیت مختلف مقامات پر فریقین میں وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری ہیں۔…

47 فیصد پاکستانی کبھی یوٹیلیٹی اسٹورز نہیں گئے: سروے میں انکشاف

47 فیصد پاکستانی کبھی یوٹیلیٹی اسٹورز نہیں گئے جب کہ 45 فیصد یوٹیلیٹی اسٹورز پر اکثر جاتے ہیں۔یہ انکشاف گیلپ پاکستان کے ایک نئے سروے میں ہوا ہے۔ گیلپ پاکستان کی جانب سے جاری سروے رپورٹ کے مطابق 47 فیصد پاکستانیوں کی جانب سے آج تک…

احتجاج کے دوران شہید 3 اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران شہید اہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نماز جنازہ میں وزیراعظم شہبازشریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر…

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کے گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی،3 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسرز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، کارروائی میں 3 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کا ایک گروہ شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل سے داخل ہونے کی…

راولپنڈی:کانسٹیبل کےقتل کا مقدمہ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف درج

ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ہے، انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت 14 دفعات کے تحت درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی…

28 ستمبر کے مقدمے میں عمران خان کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 28 ستمبر کے مقدمے میں 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 28 ستمبر کو راولپنڈی میں احتجاج پر اکسانے کے…

پی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانا چاہتی ہے مگر ریاست گولی کا جواب گولی سے نہیں دے گی، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت لاشیں گرانا چاہتی ہے مگر ریاست ایسا نہیں ہونے دے گی اور گولی کا جواب گولی سے نہیں دے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب کے بچے کو آگے کرنے کے بجائے پی ٹی…

پی ٹی آئی بارے دوٹوک فیصلے کا وقت آگیا، تاخیر مہنگی پڑے گی : عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں واضح اور دوٹوک فیصلے کا وقت آ پہنچا ہے، مزید تاخیر بہت مہنگی پڑے گی۔ رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام میں کہا کہ فیصلہ…