براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نےکہا ہے کہ فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شرپسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو کچل کر شہید کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے ۔…

فریقین غلطیوں سے نہ سیکھنے کے قومی مزاج پر عمل کر رہے ہیں، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کی ملی بھگت سے منتخب حکومتیں گرانے والوں کا آزادی، جمہوریت اور حقوق سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔ ‏ خواجہ سعد رفیق نے موجودہ صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ سختیوں،…

بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان، کے الیکٹرک صارفین محروم رہیں گے

بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کا امکان ہے، تاہم کراچی کے صارفین اس سے محروم رہیں گے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) ہیڈکوارٹر میں عوامی…

پی ٹی آئی کو اپنی سیاست سے پہلے پاکستان کا سوچنا چاہئے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اسلام آباد میں مظاہرین کے ہاتھوں رینجرز اور پولیس کے اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت کسی نوعیت کے انتشار کا…

اسلام آباد میں فوجی دستے ڈی چوک پر تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد میں چار رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا، فوجی دستے پارلیمنٹ ہاؤس، ڈی چوک اور سپریم کورٹ کے باہر تعینات کردیے گئے جنہیں شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی…

راستوں کی بندش: مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کا معاملہ سنگین

راستوں کی بندش کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا معاملہ سنگین ہوگیا۔ پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستے بند ہونے کے سبب فیول ٹینکرز مختلف شاہراہوں پر رکے ہوئے ہیں، جڑواں شہروں اور لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل ہونے سے پیٹرول…

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ عمر ایوب کی حاضری استثنا کی درخواست منظور

جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمر ایوب کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس حملے کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست ضمانت پر سماعت جج منظر علی گل نے کی، جس میں عدالت نے اپوزیشن…

کراچی؛ پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 2ڈاکو گرفتار

خواجہ اجمیر نگری پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری پولیس نے نارتھ کراچی سے مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر…

عمران خان کے باہر آنے تک کچھ نہ مانیں، بشریٰ بی بی کی کارکنوں کو ہدایت

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کے باہر آنے تک کچھ نہ مانیں، دھرنا ڈی چوک پر ہوگا۔ اسلام آباد احتجاج میں شریک مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے بشریٰ بی بی نے کہا کہ پلان تب تک نہیں تبدیل ہوگا جب تک خان آکر ہمیں…

پانامہ اسکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پانامہ اسکینڈل معاملے پر جماعت اسلامی کی درخواست نمٹا دی۔ دوران سماعت، جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ پانامہ میں مخصوص کیس میں جے آئی ٹی بنائی گئی، علم نہیں پانامہ اسکینڈل کے باقی مقدمات کدھر گئے۔ وکیل جماعت…