براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بانی پی ٹی آئی اور علی امین گنڈاپور کیخلاف پولیس اہلکار کی ہلاکت کا مقدمہ درج
ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج کرلیا گیا۔
تھانہ ٹیکسلا میں پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، سالار خان کاکڑ، شاہد خٹک کو…
اسلام آباد احتجاج کی آڑ میں پی ٹی آئی کارکنان کی پُرتشدد کارروائیاں جاری
اسلام آباد میں احتجاج کی آڑ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے دوران پرتشدد کارروائیوں میں پولیس اور رینجرز اہل کار شہید ہو چکے ہیں جب کہ سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ پی ٹی…
تاجروں نے کے پی میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد اور پنڈی میں کاروبار کی بندش پر تاجر پھٹ پڑے اور انہوں نے امن وامان کی بحالی کے لیے خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کا مطالبہ کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے احتجاج اور حکومتی رکاوٹوں کی وجہ سے جڑواں شہروں اسلام آباد…
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت، سائنس وٹیکنالوجی سمیت کئی اہم معاہدے
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت، سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون، مطلوب ملزمان کی حوالگی سمیت کئی اہم معاہدوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں کا تبادلہ ہوا۔…
پاک فوج کے اہلکار ڈی چوک میں تعینات
پاک فوج کے اہلکاروں کو ڈی چوک میں تعینات کردیا گیا، رنیجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں پاک فوج طلب کی گئی تھی۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے اہلکاروں کو اسلام آباد میں ڈی چوک پر تعینات کردیا گیا جبکہ پولیس کی بکتر بند گاڑیاں…
چلڈرن اسپتال کے گٹر میں گر کر بچے کی ہلاکت: اے ایم ایس سمیت 5 ملازمین معطل
چلڈرن اسپتال کے گٹر میں گر کر بچے کی ہلاکت کے واقعے پر اے ایم ایس سمیت 5 ملازمین کو معطل کردیا اور ملازمین کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں چلڈرن اسپتال کے گٹر میں گرکر بچے کی ہلاکت کا معاملے پر…
کرم میں سیز فائر کے باوجود مختلف علاقوں میں کشیدگی برقرار
ضلع کرم میں سیزفائر کے باوجود مختلف علاقوں میں کشیدگی برقرار ہونے کے باعث کھانے پینے کی اشیاء اور ایندھن کی قلت ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کرم میں سیزفائرکے باوجود مختلف علاقوں میں کشیدگی برقرار ہے ، جس کے باعث تعلیمی ادارے بند ہے جبکہ…
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی ، سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی جلوس دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہوسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی ، پنجاب میں 3 دن کیلئے ہر قسم…
توشہ خانہ ٹو، 190 ملین پاؤنڈزکیس : عمران اوربشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیرکارروائی ملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی29 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔
سپیشل جج سنٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے جوڈیشل کمپلیکس میں سماعت کی، بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار…
ریاست سے لڑنا ناممکن ، ریاست نے ان کی ہرکال کو ناکام بناکردکھایا ہے : طلال چودھری
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کاکہنا ہے کہ ریاست سے لڑنا ناممکن ہے، ریاست نے ان کی ہر کال کو ناکام بناکر دکھایا ہے۔
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہی ہوتا…