براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم ، تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایس بی سی اے نے کلینک سیل کرنے سے پہلے درخواست گزار کو کوئی نوٹس نہیں دیا، نہ ہی…

پی ٹی آئی قیادت خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی، خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا: نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ حکومت کسی صورت جانی نقصان نہیں چاہتی ،کوشش تھی کہ اسلام آباد کی سڑکوں پرتماشہ نہ بنے، پی ٹی آئی قیادت بھی خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا۔ اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو…

وزیراعظم سے صدر بیلاروس کی ملاقات، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون اور علاقائی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں گزشتہ…

صدر مملکت، وزیرداخلہ کی شاہراہ سرینگر پررینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرداخلہ محسن نقوی نے شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین تصادم میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار…

تلور کے شکار کیخلاف کیس کی سماعت کرنیوالا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

سپریم کورٹ کا تلور کے شکار کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا۔ سپریم کورٹ میں تلور کے شکار کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس جمال خان مندوخیل نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی ، جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ…

لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ہدایات جاری، سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیخلاف الزام ہوگا تو آئینی بینچ کے سامنے پیش کیا جائے۔ سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں…

آئینی بنچز کا قیام: سندھ ہائیکورٹ کی آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت

آئینی بنچز کے قیام کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایس بی سی اے کے معاملے پر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کی گئی، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ میرا کیس آرٹیکل (2) 199 کے تحت…

چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے 6 دسمبر کو طلب کیے گئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ میں ججز…

پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کے معاملے پر یو اے ای قونصل جنرل نے بیان جاری کردیا

کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کی خبروں پر بیان جاری کردیا۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی نے کہا کہ 2 سال سے جھوٹ بولا جارہا ہے کہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزا…

عمران خان کے باہر آنے تک کچھ نہ مانیں، بشریٰ بی بی کی کارکنوں کو ہدایت

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کے باہر آنے تک کچھ نہ مانیں، دھرنا ڈی چوک پر ہوگا۔ اسلام آباد احتجاج میں شریک مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے بشریٰ بی بی نے کہا کہ پلان تب تک نہیں تبدیل ہوگا جب تک خان…