براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی ٹی آئی کا قافلہ زیروپوائنٹ پہنچ گیا، پولیس کی شیلنگ، کارکنان کا پتھراؤ

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پل پہنچ گیا اور وہاں ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے۔ جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ اب اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ کے…

کرم: مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی تعداد 50 ہوگئی

ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔ کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق افرادکی تعداد 50ہوگئی جب کہ قبائل کے درمیان جاری تازہ جھڑپوں میں مزید 2 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔ 5 روز کے دوران فائرنگ کے مختلف…

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل

پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات ہے۔ سیکرٹری داخلہ نے ڈی چوک کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا، کل دن بھر مختلف مقامات پر  تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے…

پی ٹی آئی احتجاج: شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 اہلکار شہید 5 زخمی

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے کے دوران سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید جبکہ 5 رینجرز اور 2 پولیس کے جوان شدید زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق…

اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ وزارت پیٹرولیم نے اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرول کی قلت سے متعلق فوری اقدام کےلیے چیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ بھجوادیا۔…

اسلام آباد کی اہم شاہراہوں پر فوجی تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد: تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرلی گئی۔ وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فوج کی طلبی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بلایا گیا ہے اور واضح…

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں، خون ریزی چاہتا ہے: وزیراعظم کی رینجرز اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے رینجرز اور پولیس اہلکاروں پر احتجاجیوں کے گاڑی سے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گاڑی سے کچلے گئے رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کے بلند…

مریم نواز کی پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر حملےکی مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے احتجاجی مظاہرین کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

پی ٹی آئی قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کیلیے روانہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد زخمی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے، قافلہ ہزارہ انٹر چینج سے ڈی چوک کی طرف رواں دواں ہے۔ غازی بروتھا پل پر پولیس کی جانب سے قافلے پر بدترین…

بانی پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال فائنل ہے: عمران سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر کا اعلان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ان کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے احتجاج کو فائنل کال ہی قرار دیا ہے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹرسیف نے…