براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستانیوں سے تکلیف کیلئے معذرت، ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملکی حفاظت کیلئے کئی اقدامات ناگزیر ہو جاتے ہیں، امید ہے آج پی ٹی آئی کا ناٹک ختم ہوجائے گا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا واحد راستہ…
پی ٹی آئی احتجاج: قانون ہاتھ میں لینے والوں پر سنگین دفعات کے مقدمات درج ہونگے، آئی جی اسلام آباد
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور قانون ہاتھ میں لینے والوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج ہوں گے۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے ڈی چوک اسلام آباد کا…
وزیراعظم کی سپیکر قومی و صوبائی اسمبلی کو پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنیکی ہدایت
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرز کو پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفطات دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں مشاورتی نشست ہوئی جس میں سپیکر…
بلوچستان میں 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز بحال
بلوچستان میں زراعت کے شعبے میں فروغ کے لیے 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز کو بحال کر دیا گیا۔
اس اقدام سے بلوچستان کے 57ہزار ایکڑ کھیتوں کو فائدہ ہوگا، سالانہ زرعی پیداوار میں 1 بلین کا اضافہ ہوگا اور ہزاروں کسانوں کی مدد…
پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات اور رابطے
اسلام آباد میں 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر پی ٹی آئی اور حکومتی ٹیموں کے درمیان رابطوں اور مذاکرات کے خبریں گردش میں ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان ایک بار پھر اعلی سطحی رابطے ہوئے…
ضلع کرم میں قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری، رات سے اب تک جھڑپوں میں 30 افراد جاں بحق
ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور رات سے اب تک جھڑپوں میں 30 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔
لوئر کرم کے علاقے علیزئی اور بگن سمیت کئی علاقوں میں مختلف قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔…
اسلام آباد میں تیز بارش سے موسم مزید سرد، کاغان اور وادی نیلم میں برفباری
اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں ہفتے کی شب تیز بارش ہوئی جس سے موسم مزید سرد ہوگیا۔
وادی کاغان کے پہاڑوں اور ناران میں برفباری ہوئی، اس کے علاوہ بابوسرٹاپ، بٹہ کنڈی، جھیل سیف الملوک میں بھی ہفتے کو برفباری ہوئی۔
وادی نیلم سمیت آزاد…
اسلام آباد پولیس کا کومبنگ آپریشن، پی ٹی آئی کے 300 سے زائد کارکنان گرفتار
اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران پی ٹی آئی کے درجنوں کارکن گرفتار کرلیےگئے۔
ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے شہر میں سرچ اینڈکومبنگ آپریشن کیا گیا، اس دوران گیسٹ ہاؤسز اور ہاسٹلز کی چیکنگ کی گئی۔…
’احتجاج ملتوی ہوگا اور نہ ہی واپسی ہوگی‘، پی ٹی آئی نے احتجاج کی حکمت عملی فائنل کرلی
پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور پارلیمنٹیرینز کے اہم اجلاس میں آج ہونے والے احتجاج سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل دیدی گئی۔
وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف پنجاب سمیت کے پی…
یہ لوگ مسلح جتھے لے کر آ رہے ہيں تو حکومت بھی ویسے ہی مقابلہ کرے گی: خواجہ آصف
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے آج کے احتجاج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ لوگ مسلح جتھے اور لشکر لے کر آ رہے ہيں تو حکومت بھی اسی طرح ان کا مقابلہ کرے گی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا…