براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی ٹی آئی کا احتجاج، حکومت بھی کریک ڈاؤن کیلئے تیار، انٹرنیٹ اور موبائل بند، خندقیں کھود دی گئیں،…

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے آج ہونے والے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس، رینجرز اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ پنجاب اور کے پی سے جڑواں شہروں کو آنے والے راستے بند کر دیے گئے ہیں اور…

پانچ سال کالیں نہیں ملنے والی، عمران صرف مس کالیں دے رہے ہیں: کامران ٹیسوری

لندن:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان صرف مس کالیں دے رہے ہیں، ابھی 5 سال تک ان کی کالیں نہیں ملنے والی۔ لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی والے گول گول گھوم کر واپس وہیں…

راولپنڈی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک 2 فرار

راولپنڈی: راولپنڈی میں چکری کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق فورس نے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کی،…

جعلی سلطنت کو دوام دینے کیلئے چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں: بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی سلطنت کو دوام دینے کیلئے چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حواس باختہ حکومت نے پاکستان کو…

دھرنے یا جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے: وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر واضح کردیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کو دھرنے کی اجازت سے متعلق واضح بتا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے…

مریم نواز کا نشتر اسپتال کا دورہ، مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر ایم ایس سمیت کئی ڈاکٹرز معطل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نشتر اسپتال میں ڈائیلیسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سمیت ڈاکٹرز اور ہیڈنرس کو معطل کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نشتر اسپتال ملتان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈائیلیسز کے دوران ایڈز پھیلنے…

پی ٹی آئی کا کل اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پل سے احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی اسلام آباد اور راولپنڈی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں کل کے احتجاج کے پلان کو حتمی شکل دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کل ایک بجے زیرو پوائنٹ پل کے اوپر سے احتجاج شروع کرے گی۔ پی ٹی آئی راولپنڈی اور…

پنکی پیرنی نے بیان غلطی سے نہیں سوچی سمجھی سازش کے تحت دیا، مریم اورنگ زیب

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنکی پیرنی نے یہ بیان عمران کے کہنے پر سعودی سرمایہ کاری کے خلاف دیا اور یہ کوئی غلطی نہیں یہ سوچی سمجھی سازش ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ پنکی پیرنی نے جو بھی کہا…

نگران کے پی حکومت میں ادویات کی خریداری میں 1.9 ارب کی کرپشن کا انکشاف

نگران کے پی حکومت کے دوران محکمہ صحت میں ادویات کی خریداری میں خوردبرد سے متعلق کمیٹی کی سفارشات وزیراعلی خیبرپختونخوا کو پیش کردی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق 4.4 ارب روپے کی ادویات کی خریداری میں 1.9 ارب کی خوردبرد کی نشاندہی کی گئی ہے۔…

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزام

حکومت نے پی ٹی آئی پر اپنے کارکنوں کو کل کے احتجاج کیلئے اسلحہ فراہم کرنے کا الزام عائد کردیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پکی خبر ہے کہ 24 نومبر کو امن و امان خراب کرنے کیلئے افغانیوں اور یوتھ فورس…