براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

ریٹائرڈ، فوت ملازمین کے کوٹے پربھرتیاں نہ کی جائیں، پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے ریٹائرڈ اور فوت ملازمین کے بچوں کی بھرتی کے معاملے پر جوڈیشل افسران کو مراسلہ لکھ دیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ اور فوت شدہ ملازمین کے سن کوٹہ پر پابندی عائد کردی ہے۔ فیصلے کے مطابق…

بشریٰ بی بی کے بیان سے ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا: طلا ل چودھری

رہنما مسلم لیگ ن و سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان سے مفاد کی خاطر ملک کا مستقبل داؤ پر لگایا گیا۔ ایک ویڈیو پیغام میں سینیٹر طلال چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی سیاست غیر سیاسی لوگوں کے…

قومی ایئر لائن کی نجکاری سے متعلق سوال پر فاروق ستار کا دلچسپ تبصرہ

رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستا ر نے قومی ایئرلائن کی نجکاری سے متعلق سوال پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے قومی ایئر لائن کی نجکاری تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری تو کیا پچکاری ہوگئی، نجکاری کا…

لیاقت باغ احتجاج کیس: عمران خان سے تفتیش کے دوسرے مرحلے کا آغاز

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے لیاقت باغ احتجاج کیس میں تفتیش کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کا آج تیسرا روز ہے، اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کو تھانہ نیو ٹاؤن ڈکلیئر کیا گیا…

سزا یافتہ قیدیوں کو ان کے متعلقہ اضلاع کی جیلوں میں رکھنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ پنجاب نے سزا یافتہ قیدیوں کو ان کے اپنے اضلاع کی جیل میں رکھنے کی پالیسی بنا لی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کو ان کے اپنے ضلع کی جیل میں بھیجنے کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی، کمیٹی ایک ہفتے میں اپنی سفارشات اور…

کراچی سے کالعدم بی ایل اے کے7 کارندے گرفتار، اسلحہ برآمد

پولیس اور رینجرز نے پرانا گولیمار سے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے7 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں صابر، ولید، محمد عدنان، فیصل، محمد فہیم، سمیر اور احسان پٹھان شامل ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 8 عدد نائن ایم ایم پسٹل، 550 عدد…

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 اختتام پذیر، 300 سے زائد مندوبین کی شرکت

کراچی میں منعقد بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 ختم ہو گئی، 53 ممالک کے 300 سے زائد مندوبین نے شرکت کی۔ بزنس ٹو بزنس میٹنگز میں کئی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے، پاکستانی ساختہ جدید ترین ٹینک ’’حیدر‘‘ اور ڈرون ’’شہپر‘‘…

بلوچستان حکومت نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی

بلوچستان حکومت نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی جس کے پیش نظر بلوچستان میں دھرنے، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق چار سے زائد افراد کے اجتماع اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی ہے، پابندی کا اطلاق…

پاکستان کا بڑا اقدام ، 87 ہندو یاتریوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے ویزے جاری

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے ، پاکستان نے بھارت کے ہندو یاتریوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلیے ویزے جاری کردیئے۔ ترجمان کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے 87 بھارتی ہندویاتریوں کو ویزے جاری کیے، یہ یاتری 24…

بشریٰ بی بی کے بیان کوتوڑمروڑکرپیش کیا گیا: شیخ وقاص اکرم

سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے بیان کوتوڑمروڑکرپیش کیا گیا۔نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا، سعودی عرب نہایت ہی اہم…