براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے برادر اسلامی ملک سعودی عرب اور سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف دیئے گئے بیان پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد پیش کر دی گئی ہے۔
قراداد استحکام پاکستان پارٹی کے صوبائی…
سموگ سے چھٹکارے کیلئے بیکار زمین پر زرعی جنگل لگانے کا فیصلہ
ماحولیاتی بہتری اور سموگ سے بچاؤ کیلئے پنجاب حکومت نے لاکھوں ایکڑ بیکار پڑی زمین پر زرعی جنگل لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے کی تمام سرکاری و نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز پر فوکس کرنے کا…
عدالتی احکامات کے پابند ہیں، احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے، وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی پر واضح…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔
محسن نقوی نے بیرسٹر…
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، جڑواں شہروں میں جگہ جگہ کنٹینرز لگ گئے، لاہور اور فیصل آباد سے اسلام…
پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد کو 33 مقامات سے بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لاہور اور فیصل آباد سے وفاقی دارالحکومت کو آنے والے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24…
باجوڑ میں دو دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق
باجوڑ میں دو دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی پی او وقاص رفیق نے بتایا کہ ہفتہ کے صبح ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند میں دو الگ الگ بم دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق ہوئے۔
وقاض رفیق نے بتایا کہ پہلا بم دھماکا تھانہ لوئی…
سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے نہیں دینگے: مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ پانی کے معاملے پر سندھ کا مؤقف واضح ہے اور ہم صوبے کے پانی پر کسی کو ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارے پاس اسمبلی میں دوتہائی سے زیادہ…
500 میگا واٹ بجلی کیلئے کینجھر جھیل پر ’ فلوٹنگ سولر پروجیکٹ ‘ پر کام شروع
کینجھر جھیل میں ملک کے پہلے فلوٹنگ سولر پروجیکٹ پرکام کا آغاز کردیا گیا تاہم منصوبے سے ماہی گیر اور آبی ماہرین پریشان ہوگئے۔
کراچی کو میٹھاپانی فراہم کرنے والے سب سے بڑے ذخیرے کینجھر جھیل میں حکومت سندھ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے…
وزیراعظم نے (ن) لیگ اور پی پی کے درمیان سیاسی اور دیگر امور میں تعاون کیلئے کمیٹی بنادی
وزیراعظم شہباز شریف نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں سیاسی اور دیگر امور میں تعاون کے لیے کمیٹی بنادی۔
وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ آصف، اعظم نذیر تارڑ، احد خان چیمہ، امیر مقام، رانا ثنااللہ، ملک احمد خان،…
رانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیا
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے بشریٰ بی بی کا بیان غیرذمہ دارانہ اور احمقانہ قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بشریٰ بی بی کا بیان پاکستان کی بحران سے نکلتی معیشت پر حملہ ہے، یہ بیان غیرذمہ…
اس بار قانون ہاتھ میں لینے والےکسی شخص کو واپس نہیں جانے دینا، وزیر داخلہ کی اسلام آباد پولیس کو…
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ اس بار اسلام آباد میں قانون ہاتھ میں لینے والےکسی شخص کو واپس نہیں جانے دینا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح پولیس لائنز اسلام آباد کا دورہ کیا اور قیام امن کے لیے اسلام آباد…