براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا۔پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے گزشتہ رات اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے اور بشریٰ بی بی کے پیدا کردہ تنازع پر غور…

ایک خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے پاکستان کے دوست ملک پرحملہ کیا: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تحریک انصاف کے احتجاج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب کی بیٹی ہیں، جانتی ہیں کہ پنجاب کے عوام کو کیسے اس فتنے سے محفوظ رکھنا ہے، انہيں ان کے مذموم مقاصد میں ناکامی ہوگی۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ لوگ 9…

ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کے خلاف کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے واقعے میں ملوث دہشتگردوں اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ گلگت میں ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعے کے خلاف…

چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے خطوط سے متعلق کے پی حکومت کا مؤقف سامنے آگیا

خیبرپختونخوا (کے پی) کے چیف سیکرٹری اور انسپیکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کے خطوط سے متعلق کے پی حکومت کا مؤقف سامنےآگیا۔صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجیںئرنگ پختون یار نے کہا کہ ہماری سکیورٹی سرکار کی ذمہ داری ہے، پی ڈی ایم دور میں پی ٹی آئی…

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی امریکی حکومت کے خلاف درخواست کی کاپی سامنے آگئی

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی امریکی حکومت کے خلاف ٹیکساس کے ڈسٹرکٹ کورٹ میں 2 ماہ قبل دائر درخواست کی کاپی سامنے آگئی۔ درخواست عافیہ صدیقی کے وکلا نعیم ہارون، ماریہ کاری اور کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے دائر کی جس میں جمہوری اور انسانی حقوق کی شدید…

پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، چار سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی

پنجاب اور بلوچستان کی حکومتوں کی جانب سے اپنے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے بعد 4 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں 25 نومبر تک جبکہ بلوچستان میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس دوران…

پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال، انتظامیہ کا میٹرو بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں میٹرو سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال کے پیش نظر 23 نومبر کو میٹروبس سروس…

کراچی: شاہراہ فیصل آج رات سے بند، شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت

کراچی میں شاہراہ فیصل آج رات سے صبح تک عام ٹریفک کیلئے بند رہے گی، ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کردی گئی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی کی شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ سے کارساز تک دونوں اطراف کی سڑکیں آج…

پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کا اجلاس،احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق

پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس ختم ہو گیا اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونےوالے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے…

ویڈیو بیان کا معاملہ، بشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔بشریٰ بی بی کے خلاف ایف آئی آر ڈیرہ غازی خان میں درج کی گئی ہے۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے لوگوں…