براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

بلوچستان اسمبلی حکام نے 55 نئی گاڑیاں خریدنے کیلئے 23 کروڑ سے زائد کا ٹھیکا دے دیا

بلوچستان اسمبلی حکام نے 55 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی اسمبلی حکام کے مطابق گاڑیاں خریدنے کیلئے 23 کروڑ  روپے سے زائد مالیت کا ٹھیکا دے دیاگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ خریدی گئی گاڑیاں صوبائی اسمبلی کے افسران کو دی جائیں گے اور…

26 نومبر کو اسلام آباد میں داخل ہونا ہے، پی ٹی آئی نے احتجاج کے پلان کو حتمی شکل دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے پلان کو حتمی شکل دے دی۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکلا اوربہنوں کے پیغامات کے بعد پلان کو حتمی شکل دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 24 نومبرکو پی ٹی آئی کے ملک بھرسے قافلے…

پاکستانی نژاد ملائیشین ائیرفورس کے سربراہ کا اپنے آبائی علاقے ہری پورکا دورہ، رشتے داروں سے ملاقات…

پاکستانی نژاد ملائیشین رائل ائیر فورس کے سربراہ جنرل محمد اصغر خان نے اپنے آبائی علاقے ہری پور کا دورہ کیا۔ پاکستانی نژاد ملائیشین رائل ائیر فورس کے سربراہ جنرل محمد اصغر خان نے جمعے کو اپنے آبائی علاقے بیڑ، ہری پور کا مختصر دورہ کیا…

عارف علوی نے پشاور میں کارکنوں سے عمران خان کی رہائی تک احتجاج کا حلف لے لیا

سابق صدر عارف علوی نے پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں سے عمران خان کی رہائی تک احتجاج کا حلف لے لیا۔ پشاور میں سابق صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج عمران خان ہر پاکستانی کے سینے میں دل بن کر دھڑک رہا…

بشریٰ بی بی کے بیان پر پی ٹی آئی قیادت کو تشویش، عمران خان کا اہلیہ کو سیاست سے دور رہنے کا حکم

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پی ٹی آئی قیادت کی تشویش پر اہلیہ بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی اکثریت نے خود کوبشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے فیصلہ کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق…

عدالت نے 9 مئی کیس میں 10 مجرمان کو سزائیں سنا دیں، 4 افغان شہری بھی شامل

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو سزائیں سنادیں۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرمان کو 6 سال تک قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔ کل 17 مجرمان کیخلاف 10 مئی کو ایف آئی آر 626/24 درج کی گئی تھی…

پارہ چنار میں گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق 44 افراد کی تدفین کردی گئی

گزشتہ روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 44 افراد کی تدفین کردی گئی۔فائرنگ کے واقعے کے بعد پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ بھی ایک بار پھر سکیورٹی خدشات کے باعث بند کردی گئی ہے۔ علاقے میں دکانیں اور تعلیمی ادارے بھی بندہیں جبکہ…

پشاور اسلام آباد، لاہور اسلام آباد موٹرویز سمیت 5 موٹرویز مرمت کیلئے بند کردی گئیں

پشاور اسلام آباد اور لاہور اسلام آباد موٹرویز سمیت ملک کی 5 موٹرویز بند کردی گئیں۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر ویز کو مرمت کے لیے بند کیا جارہا ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹر وے ایم ون اور ایم 2 کو آج رات 8 بجے سے مرمت کے لیے بند کیا…

احتجاج پی ٹی آئی کا حق ہے مگر سرکاری وسائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، جسٹس ارشد علی

پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاج روکنے کی درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ احتجاج پی ٹی آئی کا حق ہے مگر اس کے لیئے سرکاری وسائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ پشاور ہائیکورٹ…

گھر والوں نے ایسا عمل کیا میں کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا: زارا کے شوہر کا بیان

ڈسکہ میں سگی خالہ اور نند کے ہاتھوں قتل ہونے والی زارا کے شوہر قدیر کا پہلی بار بیان سامنے آگیا۔ سیالکوٹ میں زارا کے شوہر نے کہا ہے کہ میں والدہ سے ملا اور بار بار پوچھا کہ انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ ہمارا کیا قصور تھا کہ ہمارا ہنستا بستا…