براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
جو ہاتھ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا قوم اسے توڑ دے گی، وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان کو پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جو ہاتھ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی میں رکاوٹ بنے گا قوم اس ہاتھ کو توڑ دے گی۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے خلاف…
حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیا
حکومت اورتحریک انصاف کی پس پردہ بات چیت میں پیشرفت تعطل کا شکار ہے۔
ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت…
18 ماہ میں پی ٹی آئی کے دھرنوں اوراحتجاج سے نمٹنے پر سرکارکے 2 ارب 70 کروڑ خرچ ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 18ماہ کے دوران دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر سرکار کے 2 ارب 70 کروڑ روپے خرچ ہوگئے۔
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پچھلے 6 ماہ کے دھرنوں اوراحتجاج پرخرچ لگ بھگ ایک ارب 20 کروڑ روپے آیا جبکہ ایک ارب 50کروڑ…
سعودیہ پاکستان کا دوست اور محسن ہے، بشریٰ بی بی کا بیان سراسر بے بنیاد ہے: قمر جاوید باجوہ
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے دعوے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
گزشتہ روز بشریٰ بی بی نے اپنے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا کہ عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے…
کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی۔گزشتہ روز ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی۔
اسپتال…
دیرپا استحکام اور سلامتی کو یقینی بنانے کیلیے امن دشمنوں کا تعاقب جاری رہے گا، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مربوط اور مضبوط آپریشنز کے ذریعے پاک فوج قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر امن کے دشمنوں کا تعاقب جاری رکھے گی تاکہ دیرپا استحکام اور سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔
…
سیاست چمکانے کیلئے سعودی عرب پر مذموم الزام تراشی افسوسناک ہے، اسحاق ڈار
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کے سعودی عرب سے متعلق تبصرے پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا بیان سامنے آگیا۔
صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور سعودیہ عرب دیرینہ دوست اور بھائی ہیں، دونوں…
اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ، 3 مرلہ پلاٹ سکیم کے اجراء کی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کے تحت 3 مرلہ پلاٹ سکیم کے اجراء کی اصولی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت اپنا گھر سکیم پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
دوران اجلاس…
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ،3 خوارج ہلاک، 2 زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 3 خوارج کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ…
بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے 190 ملین پاؤنڈ…