براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پنجاب میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد
حکومت پنجاب نے3 روز کیلئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ، محکمہ داخلہ پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی…
حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
رہنما مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کیا جائے گا، ان کو وفاق میں بطور چیئرمین تمام اہم امور سے متعلق…
توشہ خانہ ٹو کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی۔
سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے رہائی کی روبکار جاری کی جس کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی کی ضمانت ہائیکورٹ سے منظور ہوچکی، وہ کسی دیگر مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہائی دی…
ن لیگ سے ہمارا اتحاد محبت کا نہیں مجبوری کا ہے: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سے ہمارا اتحاد محبت کا نہیں مجبوری کا ہے۔
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام 26 ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حید ر خان کا کہنا…
تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پوراشتہاری قرار
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیا۔
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے تحریری حکمنامہ جاری کیا ، حکم نامے میں…
پنجاب میں حالات باقی صوبوں سے بہتر، میرٹ پر کسی کی نہیں سنتی: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پنجاب میں مجموعی طور پر باقی صوبوں سے بہتر حالات ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے نیشنل سکیورٹی ورک شاپ کے شرکا نے ملاقات کی جس دوران شرکا نے وزیراعلیٰ کو سپر سی ایم کا خطاب دیا اور کہاکہ پنجاب میں آکر لگا…
عمران سے ملاقاتوں پر پابندی کا معاملہ: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی قبول
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نا کروانے پر توہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی قبول کر لی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی چیئرمین عمران خان سے رہنماؤں کی ملاقات نا کروانے…
توشہ خانہ ٹو کیس، عدالت نے عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی
توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کر دی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کی۔
عدالتی روبکار میں لکھا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت…
ایاسا نے پاکستانی ائیرلائنزکی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستانی ائیرلائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پی آئی اےکی یورپی ملکوں میں پروازوں پر پابندی کے معاملے پر یورپی ائیرسیفٹی کمیٹی کا برسلز میں 3 روزہ اجلاس ہوا، جس میں ایاسا نے…
آرمی چیف نے کہا احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی نہیں، اس پر گنڈاپور خاموش رہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی مزید تفصیلات بتادیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ احتجاج کی اجازت ہے، تشدد کی اجازت نہیں ہے، اس پر اجلاس…