براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئےگا وہ گرفتار ہوگا: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، دھمکیوں سےمذاکرات نہیں ہوتے، خیبرپختونخوا حکومت سے سرکاری معاملات پر رابطہ رہتا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…

24 نومبرکا احتجاج: ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر پشاور میں پی ٹی آئی کا مانیٹرنگ سیل قائم

24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی مانیٹرنگ کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر میں مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ۔ پی ٹی آئی کے 24 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے لیے ریسکیو 1122 کے ہیڈکوارٹر میں مانیٹرنگ سیل بنایا گیا ہے،…

خرم شہزاد وزیر خزانہ کے مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر

خرم شہزاد کو وزیر خزانہ کا مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز مقرر کردیا گیا۔خرم شہزاد کی بطور مشیر برائے اکنامک اینڈ فنانشل ریفارمز تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے۔ خرم شہزاد کی وزیر خزانہ کے بطور مشیر کی تقرری کے حوالےسے نوٹیفکیشن بھی…

بانی پی ٹی آئی کا 28 ستمبر کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 28 ستمبر کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 28 ستمبر کو راولپنڈی میں احتجاج پر اکسانے کے کیس کی سماعت…

نواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ایم این اے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے رکن اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا۔عادل بازئی عام انتخابات میں آزاد امیدوار منتخب ہونے کے بعد ن لیگ میں شامل ہوئے تھے۔ آئین کے آرٹیکل 63 اے کے…

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر کا دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دورہ

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ائیرچیف نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک پویلین میں مختلف اسٹالز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے غیر…

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے…

ایک ارب ڈالر کا قرض چاہیئے تو…… آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے شرط رکھ دی

آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کے فنڈ کے لئے اہداف پر عملدرآمد کی شرط عائد کردی، نیشنل اڈاپٹیشن پلان کے تحت قبل ازوقت وارننگ سسٹم اقدامات بھی شرائط میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کے حالیہ دورے میں پاکستان نے 1ارب ڈالرکی…

پنجاب: پی ایس آر پی سکولوں میں 5 ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں پی ایس آر پی سکولوں میں 5 ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،…

افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کو ملنے والی حمایت باعثِ تشویش ہے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کو ملنے والی حمایت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو افغان سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں پر تشویش ہے،…