براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر ن لیگی رہنماؤں کا ردعمل

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں نے سخت ردعمل کا اظہار کردیا۔اپنے ردعمل میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، ہمیں…

آئیڈیاز 2024: کھلے سمندر میں انسداد دہشتگردی آپریشن "نشان پاکستان "کا انعقاد

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے تحت مسلح افواج کی جانب سے کھلے سمندر میں انسداد دہشتگردی آپریشن "نشان پاکستان "کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔سی ویو پر کراچی شو ’نشان پاکستان‘ میں ایس ایس جی کی کاؤنٹر ٹیرارزم ٹیم نے شرکت کی جبکہ پاکستان میرین کی…

بلاول بھٹو کا دریائے سندھ سے مزید 6 نہریں نکالنےکی تجویزپر تحفظات کا اظہار

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دریائے سندھ سے مزید 6 کینال نکالنے کی وفاقی حکومت کی تجویز پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت نے دریائے سندھ سے مزید چھ نہریں نکالنے کی…

خطےکے جن ممالک کی برآمدت اچھی ہیں وہ انٹرنیٹ بندش میں ہم سے آگے ہیں: شزا فاطمہ

وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا ہےکہ خطےکے جن ممالک کی برآمدت اچھی ہیں وہ انٹرنیٹ بندش میں ہم سے آگے ہیں۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ کی بندش کو کم کرنے کی کوشش کر…

اس دورے میں عمران خان کے ساتھ موجود تھا، بشریٰ بی بی کا بیان جھوٹ ہے: طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی نے بشریٰ بی بی کے بیان کو غلط بیانی اور جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود اس دورے میں عمران خان کے ساتھ موجود تھے۔ بشریٰ بی بی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ جنرل باجوہ بھی مدینہ منورہ میں موجود…

بشریٰ بی بی کے الزام پر جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا مؤقف سامنے آگیا

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کا تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے لگائے گئے الزام پر مؤقف سامنے آگیا۔ بشریٰ بی بی نے اپنے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا کہ عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس…

عمران خان مدینہ ننگے پاؤں جا کر آئے تو جنرل باجوہ کو فون آنا شروع ہوگئے کہ آپ کسے لے آئے: بشریٰ…

بانی پی ٹی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جب مدینہ ننگے پاؤں گئے اور واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کالز آنا شروع ہوگئیں کہ یہ آپ کس شخص کو لے آئے۔ بشریٰ بی بی نے اپنے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا کہ عمران خان جب…

انتظامیہ تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت نہ دے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاجروں کی اپیل پر فیصلہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انتظامیہ کو احتجاج کی اجازت نہ دینےکا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی کے 24 نومبر کے ا حتجاج کے خلاف تاجروں کی درخواست پر اسلام آباد…

عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہونگے، 24 نومبرکو ہرصورت اسلام آباد جائینگے: علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ احتجاج کے حوالے سے حکومت سے مذاکرات نہیں ہو رہے، عمران خان کی رہائی کے بعد ہی مذاکرات ہوں گے۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا کہ عمران خان کی…

علی امین اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بتایا کہ علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے پیشکش کی گئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی لیڈر شپ نے عمران خان سے ملاقات…