براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
اسحاق ڈار سے سفارتی وفود کی ملاقات، دنیا میں پاکستان کا موقف اجاگر کرنے کا عزم
نائب وزیراعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اعلیٰ سطح کے سفارتی وفود نے ملاقات کی۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ سفارتی وفود مختلف ممالک کا دورہ کرکے پاکستان کے مؤقف کو اجاگر کریں گے۔
ملاقات کے دوران اسحاق ڈار نے پاکستان کی سفارتی…
این ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
این ڈی ایم اے نے اگلے 12 تا 36 گھنٹے کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری کر دی۔
ایڈوائزری کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
راولپنڈی، اسلام آباد…
پشاور کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ
شہر کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، اس سلسلہ میں اعلامیہ بھی جاری ہو گیا۔
ڈپٹی کمشنر پشاور کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ فلائٹ سیفٹی کے پیش نظر کیا گیا ہے، دفعہ 144 کا نفاذ 60 روز کے لئے ہو گا۔
اعلامیہ کے مطابق ہوائی فائرنگ،…
وفاقی وزیر داخلہ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، طورخم بارڈرز پرعوامی و تجارتی مسائل، تفتان بارڈر پر زائرین کو درپیش مشکلات سے…
روایتی عسکری حکمت عملیوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے: امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف
امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ غیر ریاستی عناصر کے کردار اور غیر روایتی جنگی طریقہ کار کے تناظر میں روایتی عسکری حکمت عملیوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نیوی وار کالج کے 54 ویں کانووکیشن…
پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں 24 جون تک توسیع
اکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی میں 24 جون تک توسیع کردی گئی، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا۔
پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی کے معاملے پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا…
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملک کی داخلہ اور خارجی سکیورٹی پر بھی بات چیت کی گئی۔
بلاول بھٹو زرداری نے پاک بھارت…
بھارت بوکھلاہٹ کا شکار، فتنہ الہند کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت بڑی شکست کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے، ہم فتنہ الہند کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔
خضدار میں سکول بس حملہ میں شہید اور زخمی ہونے والے بچوں کے والدین سے ملاقات کے بعد عطا اللہ تارڑ کا کہنا…
رحیم یار خان: نہر میں 150 فٹ چوڑا شگاف، 5 دیہات زیر آب، کئی مکانات منہدم
رحیم یار خان میں نہر صادق فیڈر میں کوٹ سمبابہ کے قریب 150 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی جس سے 5 دیہات زیر آب گئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق نہر صادق فیڈر میں پڑنے والے شگاف سے کئی مکانات منہدم ہو گئے، سکول، گھر اور پختہ…
عمران خان کیلئے بیک چینل مذاکرات، امریکی پاکستانی ڈاکٹرز کی دوبارہ پاکستان آمد
عمران خان کیلئے خاموش سفارتکاری میں شامل امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز اور تاجر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کی رہائی کی تازہ کوششوں کے سلسلے میں ایک مرتبہ پھر پاکستان پہنچ گئے۔
پاکستانی ڈاکٹروں اور تاجروں کے ایک گروپ نے…